"ہڑتال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fy:Staking |
م روبالہ جمع: an:Vaga |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[fa:اعتصاب]] |
[[fa:اعتصاب]] |
||
[[en:Strike action]] |
[[en:Strike action]] |
||
[[an:Vaga]] |
|||
[[bs:Štrajk]] |
[[bs:Štrajk]] |
||
[[bg:Стачка]] |
[[bg:Стачка]] |
نسخہ بمطابق 23:31، 2 مئی 2010ء
ہڑتال
ہڑتال سے مراد بڑے پیمانے پر ملازمین کا کام کرنے سے انکار کرنا ہے۔ ہڑتال کا عمومی سبب کسی قسم کا مطالبہ ہوتا ہے جس کے پورا کیے جانے کے لئے ہڑتال کی جاتی ہے۔ صنعتی انقلاب کے دوران ہڑتال بہت اہمیت اختیار کر گئی تھی جہاں فیکٹریوں اور کانوں میں بڑے پیمانے پر مزدوروں کی بھرتی درکار ہوتی تھی۔ اکثر ممالک میں اسے جلد ہی غیر قانونی قرار دے دیا گیا تھا کیونکہ عموماً فیکٹریوں کے مالکان بہت زیادہ طاقتور ہوتے تھے۔ انیسیوں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے شروع میں اکثر مغربی ممالک نے جزوی طور پر ہڑتال کو قانونی قرار دے دیا تھا۔