"اہرام مصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
براہ کرم احمد رضا خان بریلوی کی الل ٹپ تحقیق جس کا حقیقت سے دور دور تک واسطہ نہیں ہے ہٹا دی جاءے
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:مصر]]
[[زمرہ:مصر]]
[[زمرہ:معماری]]
[[زمرہ:معماری]]
[[زمرہ:افریقی فن تعمیر]]

نسخہ بمطابق 15:56، 4 مارچ 2018ء

غزہ کے اہرام

مخصوص شکل کے مخروطی مقابر کو اہرام کہا جاتا ہے اس کی واحد اہرم بمعنی پرانی عمارت ہے اہرام مصر کا شمار انسان کی بنائی ہوئی عظیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے۔ یہ اہرام زمانہء قدیم کی مصری تہذیب کے سب سے پرشکوہ اور لافانی یادگار ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ میں یہ اتفاق پایا جاتا ہے کہ ان اہرام کی تعمیر کا مقصد فراعین مصر اور شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کا مدفن تھا۔ اہرام مصر میں غزہ کا عظیم اہرام دنیا کے سات عجائبات میں سے وہ واحد عجوبہ ہے جو ابھی تک اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔

حوالہ جات