"بادشاہت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
||
سطر 94: | سطر 94: | ||
[[زمرہ:حکومت پاکستان]] |
[[زمرہ:حکومت پاکستان]] |
||
[[زمرہ:سابقہ بادشاہتیں]] |
[[زمرہ:سابقہ بادشاہتیں]] |
||
[[زمرہ:پاکستان میں 1947ء کی تاسیسات]] |
|||
[[زمرہ:سابقہ دولت مشترکہ قلمرو]] |
|||
[[زمرہ:جنوبی ایشیا کے سابقہ ممالک]] |
|||
[[زمرہ:سرد جنگ کی سابقہ سیاست]] |
|||
[[زمرہ:محمد علی جناح]] |
|||
[[زمرہ:پاکستان مملکت متحدہ تعلقات]] |
|||
[[زمرہ:تقسیم ہند]] |
|||
[[زمرہ:1947ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]] |
نسخہ بمطابق 09:43، 5 مارچ 2018ء
بادشاہت پاکستان | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
نشان | |
پاکستان کی ملکہ ایلزبتھ دوم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | جارج ششم |
آخری بادشاہ/ملکہ | ملکہ ایلزبتھ دوم |
انداز | ہز میجسٹی 1947–1952 ہر میجسٹی 1952–1956 |
سرکاری رہائش گاہ | بکنگھم محل |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 15 اگست 1947 |
بادشاہت کا آختتام | 23 مارچ 1956 |
موجودہ مدعی | ٹائٹل ختم |
بادشاہت پاکستان (Monarchy of Pakistan) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947ء سے 1956ء تک پاکستان میں بطور مملکت پاکستان قائم رہا۔[1] بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات پاکستان کے گورنر جنرل کو سونپے گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701ء کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔
بادشاہت 23 مارچ 1956ء کو ختم کر دی گئی جب پاکستان دولت مشترکہ کے اندر ایک جمہوریہ بنا۔ پاکستان نے 1972ء میں دولت مشترکہ کو چھوڑ دیا لیکن 1989ء میں دوبارہ اس کا رکن بنا۔
فہرست پاکستان کی بادشاہت
تصریر | نام | پیدائش | موت | سے | تک | پیش رو سے رشتہ |
---|---|---|---|---|---|---|
شاہ جارج ششم | 14 دسمبر 1895 | 6 فروری 1952 | 15 اگست 1947 | 6 فروری 1952 | کوئی نہیں (پوزیشن سونپ دی) | |
ملکہ ایلزبتھ دوم | 21 اپریل 1926 | 6 فروری 1952 | 23 مارچ 1956 | جارج ششم کی بیٹی |
فہرست پاکستان کے شاہی رفیق حیات
دورے
ملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کیا۔