"سلسلہ کوہ زاگرس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
|||
سطر 62: | سطر 62: | ||
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]] |
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]] |
||
[[زمرہ:زرخیز ہلال]] |
[[زمرہ:زرخیز ہلال]] |
||
[[زمرہ:سلسلہ کوہ زاگرس]] |
نسخہ بمطابق 21:16، 5 مارچ 2018ء
سلسلہ کوہ زاگرس یا سلسلہ کوہ زاگروس (Zagros Mountains) (فارسی: رشته كوه زاگرس, (کردی: زنجیرهچیاکانی زاگرۆس),لردی: کو یه لی زاگروس, عربی: جبال زغروس آرامی: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) ایران اور عراق میں سب سے بڑی پہاڑی سلسلے کی تشکیل ہے۔ سلسلہ کوہ کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی ایران سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی سطح مرتفع ایران میں پھیلا ہوا ہے اور آبنائے ہرمز تک جاتا ہے۔
آب و ہوا
آب ہوا معلومات برائے ضلع عمادیہ، عراق | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | −0.2 (31.6) |
1.4 (34.5) |
6.4 (43.5) |
12.2 (54) |
19.3 (66.7) |
24.8 (76.6) |
29.7 (85.5) |
29.6 (85.3) |
25.6 (78.1) |
17.7 (63.9) |
9.7 (49.5) |
2.7 (36.9) |
14.91 (58.84) |
اوسط کم °س (°ف) | −8.0 (17.6) |
−6.8 (19.8) |
−2.0 (28.4) |
3.5 (38.3) |
8.8 (47.8) |
13.0 (55.4) |
17.3 (63.1) |
16.9 (62.4) |
13.0 (55.4) |
7.2 (45) |
9.7 (49.5) |
−4.3 (24.3) |
5.69 (42.25) |
ماخذ: [1] |
حوالہ جات
- ↑ "Climate statistics for Amadiya"۔ Meteovista۔ اخذ شدہ بتاریخ September 6, 2014