"شراکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: درستی
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:مرافقات کی اقسام]]
[[زمرہ:مرافقات کی اقسام]]
[[زمرہ:شراکتیں]]
[[زمرہ:شراکتیں]]
[[زمرہ:مرافقات بلحاظ قسم]]

نسخہ بمطابق 00:05، 6 مارچ 2018ء

شراکت، (partnership) کاروبار کی ایسی تنظیم جس میں دو یا زیادہ اشخاص (شراکت دار) بہ حیثیت مجموعی کاروبار کرتے ہیں۔ شراکت دار (مالکان) مقررہ شرائط اور معاہدے کے مطابق ایک خاص نسبت سے زمین، محنت اور سرمایہ فراہم کرتے ہیں اور باہمی طور پر کاروبار کے انتظامی امور سنبھالتے ہیں. نفع یا نقصان حصص کے تناسب سے تقسیم ہوتا ہے[1] .

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  • آن لائن اُردو لغت پر شراکت کا مطلب