"صوفی غلام مصطفٰی تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ریڈیو پاکستان کی شخصیات |
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
[[زمرہ:پنجابی شعرا]] |
[[زمرہ:پنجابی شعرا]] |
||
[[زمرہ:اردو شعرا]] |
[[زمرہ:اردو شعرا]] |
||
[[زمرہ:پنجابی شعراء]] |
نسخہ بمطابق 01:19، 6 مارچ 2018ء
صوفی غلام مصطفٰی تبسم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1899ء امرتسر |
وفات | 7 فروری 1978ء (79 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج |
پیشہ | شاعر ، نغمہ نگار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
کارہائے نمایاں | ٹوٹ بٹوٹ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔آپ بچوں کے مقبول ترین شاعر تھے۔ بڑوں کے لیے بھی بہت کچھ لکھا۔استاد رہے، ماہانہ لیل و نہار کے مدیر رہے اور براڈ کاسٹر بھی رہے۔ ٹی وی، ریڈیو سے پروگرام "اقبال کا ایک شعر" کرتے تھے۔ صوفی تبسم ہر میدان کے شہسوار تھے۔ نظم ہو یا نثر، غزل ہو یا گیت، ملی نغمے ہوں یا بچوں کی نظمیں۔کہاں کہاں ان کے نقوش باقی نہیں ہیں۔ ادارہ فیروز سنز سے انکی بہت سی کتابیں شائع ہوئیں۔ جیسے انجمن، صد شعر اقبال اور دوگونہ۔ علاوہ ازیں بچوں کے لیے بے شمار کتب لکھیں۔ جن میں شہرہ آفاق کتابیں جھولنے، ٹوٹ بٹوٹ، کہاوتیں اور پہلیاں، سنو گپ شب وغیرہ شامل ہیں۔"جھولنے" تو ننھے منے بچوں کے لیے ایسی کتاب ہے جو ہر بچہ اپنے اپنے بچپن میں پڑھتا رہا ہے۔1965ءکی جنگ میں ان کے پاک فوج کے لیے لکھے جانے والے نغمات نے بڑی شہرت حاصل کی-
نمونۂ اشعار فارسی
بس آہ کشیدم و بیاری نرسید | بس نالہ زدم بہ غمگساری نرسید | |
صد اشک فروچکید از دو چشمم | یک قطرہ بدامن نگاری نرسید |
حوالہ جات
- 1899ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- امرتسر میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1978ء کی وفیات
- 7 فروری کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- ریڈیو پاکستان کی شخصیات
- بیسویں صدی کے برطانوی شعرا
- فضلا فارمین کرسچین کالج
- پنجابی زبان کے مصنفین
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- امرتسر کی شخصیات
- کشمیری مصنفین
- پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- لاہور کے شعرا
- برطانوی ہند کے شعراء
- بیسویں صدی کے شعرا
- کشمیری شخصیات
- فارسی زبان کے شعرا
- وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی
- لاہوری شخصیات
- پاکستانی شعرا
- پنجابی شعرا
- اردو شعرا
- پنجابی شعراء