"پروٹوزوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:حقیقی المرکز]]
[[زمرہ:حقیقی المرکز]]
[[زمرہ:اولانیات]]
[[زمرہ:اولانیات]]
[[زمرہ:1670ء کی دہائی میں سائنس]]

نسخہ بمطابق 02:44، 6 مارچ 2018ء

دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے ۔لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علاحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔

شکل

تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔اسلئیے یہ جسامت میں اسقدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔

مسکن

زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علاحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔

فوائد و نقصان

کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔

مثالیں

امیبا پلازموڈیم ،اور پیرا میشیم پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔