"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2: سطر 2:
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے۔ [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں .
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے۔ [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں .


== مزید دیکھیئے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
* [[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
* [[نقطہ کھولاؤ]]
* [[نقطہ کھولاؤ]]

نسخہ بمطابق 03:37، 6 مارچ 2018ء

کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاری دباؤ کہلاتا ہے۔ بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً متوازن بخاری دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے۔ توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالمہ (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے۔
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف درجۂ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے۔ سائنسدان درجۂ حرارت اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں .

مزید دیکھیے