"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 7: سطر 7:
|date=2006
|date=2006
|ref={{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}}
|ref={{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}}
|speakers2=[[دوسری زبان]]: 400{{Spaces}}ملین;
بطور [[foreign language]]: 600–700 ملین{{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}}
|speakers2=[[دوسری زبان]]: 400{{Spaces}}ملین;
بطور [[foreign language]]: 600–700 ملین{{Sfn|Crystal|2006|pp=424–426}}
|familycolor =Indo-European
|familycolor =Indo-European
|fam2=[[جرمنیہ زبانیں|جرمنیہ]]
|fam2=[[جرمنیہ زبانیں|جرمنیہ]]
سطر 22: سطر 22:
|nation={{Plainlist|
|nation={{Plainlist|
* [[فہرست ممالک انگریزی بطور سرکاری زبان]]
* [[فہرست ممالک انگریزی بطور سرکاری زبان]]
* [[فہرست ممالک انگریزی بطور سرکاری زبان]]

* [[فہرست ممالک انگریزی بطور سرکاری زبان]]

{{List collapsed|titlestyle= font-weight:normal; background:transparent; text-align:left; |title= Various organisations|
{{List collapsed|titlestyle= font-weight:normal; background:transparent; text-align:left; |title= Various organisations|
* [[اقوام متحدہ]]
* [[اقوام متحدہ]]
سطر 65: سطر 65:
{{نقشوں کا حاشیہ|#f3f3e4|No data}}
{{نقشوں کا حاشیہ|#f3f3e4|No data}}
|notice=IPA
|notice=IPA
|sign=[[Manually coded English]]
(multiple systems)
|sign=[[Manually coded English]]
(multiple systems)
|glotto=stan1293
|glotto=stan1293
|glottorefname=Standard English
|glottorefname=Standard English
سطر 93: سطر 93:
{{وارانسی}}
{{وارانسی}}

[[زمرہ:امریکی سمووا کی زبانیں]]
[[زمرہ:اینٹیگوا و باربوڈا کی زبانیں]]
[[زمرہ:کیریباتی کی زبانیں]]
[[زمرہ:ناورو کی زبانیں]]
[[زمرہ:نیووے کی زبانیں]]
[[زمرہ:پلاؤ کی زبانیں]]
[[زمرہ:ٹوکیلاؤ کی زبانیں]]
[[زمرہ:جزائر مارشل کی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:انگریزی زبان]]
[[زمرہ:انگریزی زبان]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:آئرلینڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:آئرلینڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:اشتقاقی زبانیں]]
[[زمرہ:اشتقاقی زبانیں]]
[[زمرہ:امریکی سمووا کی زبانیں]]
[[زمرہ:انگریزی زبانیں]]
[[زمرہ:انگریزی زبانیں]]
[[زمرہ:اینٹیگوا و باربوڈا کی زبانیں]]
[[زمرہ:برمودا کی زبانیں]]
[[زمرہ:برمودا کی زبانیں]]
[[زمرہ:برطانیہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:برطانیہ کی زبانیں]]
سطر 115: سطر 108:
[[زمرہ:پاپوا نیو گنی کی زبانیں]]
[[زمرہ:پاپوا نیو گنی کی زبانیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی زبانیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی زبانیں]]
[[زمرہ:پلاؤ کی زبانیں]]
[[زمرہ:ثقافت]]
[[زمرہ:ثقافت]]
[[زمرہ:جرمنیہ زبانیں]]
[[زمرہ:جرمنیہ زبانیں]]
[[زمرہ:جزائر سلیمان کی زبانیں]]
[[زمرہ:جزائر سلیمان کی زبانیں]]
[[زمرہ:جزائر کیمین کی زبانیں]]
[[زمرہ:جزائر مارشل کی زبانیں]]
[[زمرہ:جمیکا کی زبانیں]]
[[زمرہ:جمیکا کی زبانیں]]
[[زمرہ:جنوبی افریقہ کی زبانیں]]
[[زمرہ:جنوبی افریقہ کی زبانیں]]
سطر 135: سطر 131:
[[زمرہ:سینٹ لوسیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:سینٹ لوسیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کی زبانیں]]
[[زمرہ:سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلیٰ فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلیٰ فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:فجی کی زبانیں]]
[[زمرہ:فجی کی زبانیں]]
[[زمرہ:فلپائن کی زبانیں]]
[[زمرہ:فلپائن کی زبانیں]]
[[زمرہ:کیریباتی کی زبانیں]]
[[زمرہ:کیمرون کی زبانیں]]
[[زمرہ:کیمرون کی زبانیں]]
[[زمرہ:کینیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:کینیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:کینیڈا کی زبانیں]]
[[زمرہ:کینیڈا کی زبانیں]]
[[زمرہ:گریناڈا کی زبانیں]]
[[زمرہ:گوام کی زبانیں]]
[[زمرہ:گوام کی زبانیں]]
[[زمرہ:گیانا کی زبانیں]]
[[زمرہ:گیانا کی زبانیں]]
سطر 152: سطر 151:
[[زمرہ:ملائیشیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:ملائیشیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:موریشس کی زبانیں]]
[[زمرہ:موریشس کی زبانیں]]
[[زمرہ:ناورو کی زبانیں]]
[[زمرہ:نائجیریا کی زبانیں]]
[[زمرہ:نائجیریا کی زبانیں]]
[[زمرہ:نمیبیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:نمیبیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:نیوزی لینڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:نیوزی لینڈ کی زبانیں]]
[[زمرہ:نیووے کی زبانیں]]
[[زمرہ:وانواتو کی زبانیں]]
[[زمرہ:وانواتو کی زبانیں]]
[[زمرہ:یوگنڈا کی زبانیں]]
[[زمرہ:یوگنڈا کی زبانیں]]
[[زمرہ:ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں]]
[[زمرہ:ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی زبانیں]]
[[زمرہ:ٹوکیلاؤ کی زبانیں]]
[[زمرہ:ہانگ کانگ کی زبانیں]]
[[زمرہ:ہانگ کانگ کی زبانیں]]
[[زمرہ:جزائر کیمین کی زبانیں]]
[[زمرہ:گریناڈا کی زبانیں]]

نسخہ بمطابق 10:16، 6 مارچ 2018ء

انگریزی زبان
English language
تلفظ/ˈɪŋɡlɪʃ/[1]
علاقہWorldwide
مقامی متکلمین
360–400 ملین (2006)[2]
دوسری زبان: 400 ملین;
بطور foreign language: 600–700 ملین[2]
ابتدائی شکل
Manually coded English
(multiple systems)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
زبان رموز
آیزو 639-1en
آیزو 639-2eng
آیزو 639-3eng
گلوٹولاگstan1293[3]
کرہ لسانی52-ABA
Anglosphere
Official as majority language
Official as minority language
Co-official as majority language
Co-official as minority language
Unofficial
Not official as majority language
Not official as minority language
No data
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
EN آیزو 639-1
نیلا: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان ہے۔ آسمانی: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان تو ہے لیکن بنیادی زبان کے طور پر نہیں بولی جاتی

انگریزی (English) انگلستان سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔

مادری زبان کے طور پر دنیا کی سب سے بڑی زبان جدید چینی ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہو گئی ہے۔

دنیا بھر میں تقریباً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی مادری زبان انگریزی ہے جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان میں ہے۔ پاکستان،انڈیا اور بنگلہ دیش میں زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔

انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریح، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے برتر بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ 1945ء میں اقوام متحدہ کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔

انگریزی بنیادی طور پر مغربی جرمینک زبان ہے جو قدیم انگلش سے بنی ہے۔ سلطنتِ برطانیہ کی سرحدوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ یہ زبان بھی انگلستان سے نکل کر امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ سمیت دنیا بھر میں پھیلتی چلی گئی اور آج برطانیہ یا امریکا کی سابق نو آبادیوں میں سے اکثر میں یہ سرکاری زبان ہے جن میں پاکستان، گھانا، بھارت، نائجیریا، جنوبی افریقا، کینیا، یوگینڈا اور فلپائن بھی شامل ہیں۔

سلطنتِ برطانیہ کی وسیع سرحدوں کے باوجود انگریزی 20 ویں صدی تک دنیا میں رابطے کی زبان نہیں تھی بلکہ اسے یہ مقام دوسری جنگ عظیم میں امریکا کی فتح اور دنیا بھر میں امریکی ثقافت کی ترویج کے ذریعے حاصل ہوا خصوصا ذرائع مواصلات میں تیز ترقی انگریزی زبان کی ترویج کا باعث بنی۔

حوالہ جات

1. Oxford Learner's Dictionary 2015, Entry: English – Pronunciation.
2. ^ ا ب Crystal 2006, pp. 424–426.
3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Standard English"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری