"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54: سطر 54:
[[pt:Apis]]
[[pt:Apis]]
[[qu:Lachiwa]]
[[qu:Lachiwa]]
[[ru:Apis]]
[[sco:Skep-bee]]
[[sco:Skep-bee]]
[[sv:Honungsbin]]
[[sv:Honungsbin]]

نسخہ بمطابق 11:14، 29 مئی 2010ء

شہد مکھی مکھی کے خاندان کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلہ بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں، اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔

مادہ مکھی کی جسمانی تشریح۔

.

زیرگی

"اپیس" نوع کی شہد مکھی پھولوں پر جاتی ہیں، اور پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں (2007-2009) میں امریکہ میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔[1]

علاماتی تذکرہ

قران میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے پناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ شہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔

حوالہ جات

  1. 19 مئی 2007ء، "Honey bee crisis tied to farming, expert says"