"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
}} |
}} |
||
'''جامعہ کابل''' {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے |
'''جامعہ کابل''' {{دیگر نام|پشتو=دکابل پوهنتون|فارسی=دانشگاه کابل}}، [[افغانستان]] کے دار الحکومت [[کابل]] میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو [[1931ء]] میں بنی، البتہ تعلیمی سال [[1932ء]] سے شروع ہوا۔ |
||
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد |
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلبہ و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ [[حبیب اللہ حبیب]] چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ |
||
== کتب خانہ == |
== کتب خانہ == |
||
[[1992ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ [[افغانستان]] کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔ |
[[1992ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔<ref>[http://www.worlib.org/vol08no2/rahin_v8n2.shtml The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present] {{WebCite|http://www.webcitation.org/62yfxZsS3}}</ref> یہ [[افغانستان]] کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔ |
||
== قابل ذکر سابق |
== قابل ذکر سابق طلبہ == |
||
* [[احمد شاہ مسعود]] (افغانستان کا قومی ہیرو) |
* [[احمد شاہ مسعود]] (افغانستان کا قومی ہیرو) |
||
* [[Wasef Bakhtari]] (پروفیسر) |
* [[Wasef Bakhtari]] (پروفیسر) |
نسخہ بمطابق 05:54، 7 مارچ 2018ء
(لاطینی: Universitas Cabulensis) | |
شعار | Excellence in Service to Afghanistan |
---|---|
قیام | 1932 |
چانسلر | Habibullah Habib |
وائس چانسلر | Mohammad Hadi Hedayati |
مقام | کابل، افغانستان |
رنگ | Black, red, and green |
ویب سائٹ | www.ku.edu.af |
جامعہ کابل (پشتو: دکابل پوهنتون، فارسی: دانشگاه کابل)، افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو 1931ء میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932ء سے شروع ہوا۔
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلبہ و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ حبیب اللہ حبیب چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
کتب خانہ
1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔[1] یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔
قابل ذکر سابق طلبہ
- احمد شاہ مسعود (افغانستان کا قومی ہیرو)
- Wasef Bakhtari (پروفیسر)
- Hamida Barmaki (قانون کے پروفیسر اور بچوں کے حقوق کے کمشنر)
- Nancy Dupree، ماہر تاریخ افغانستان
- Mawlana Faizani (فلسفی اور اصلاح پسند)
- Saeed Nafisi (پروفیسر)
- Qadria Yazdanparast (ماہر قانون، قانونی مشیر، انسانی حقوق کے کارکن، افغان پارلیمنٹ کے سابق رکن، افغان خواتین ہائی ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ)
- Mohammad Najibullah (افغانستان کے سابق صدر 1987-1992)
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present Error in Webarchive template: Empty url.
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جامعہ کابل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |