"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م اضافہ زمرہ جات |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ راہُل گاندھی کو راہل گاندھی کی جانب منتقل کیا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 10:46، 9 مارچ 2018ء
راہل گاندھی | |
---|---|
(ہندی میں: राहुल गांधी) | |
ممبر لوک سبھا | |
آغاز منصب 2004 | |
نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس]] | |
آغاز منصب 2007 | |
چیرپرسن انڈین یوتھ کانگریس | |
آغاز منصب 2007 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جون 1970ء (54 سال)[1] نئی دہلی |
رہائش | دہلی, ہندوستان |
شہریت | بھارت [2] |
والد | راجیو گاندھی |
والدہ | سونیا گاندھی |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | راجیو گاندھی (والد) سونیا گاندھی (والدہ) پریانکا ودرا (بہن) |
خاندان | نہرو گاندھی خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج ہارورڈ یونیورسٹی دہلی یونیورسٹی [3] |
پیشہ | سیاست دان [4][2][5] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2009) |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہندوستانی سیاستدان۔ ملک کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے صدرنہرو خاندان کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش انیس جون 1970 کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد اکیس مئی 1991 کو انتخابات کے دوران ان کے والد راجیو گاندھی کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دلی میں ماڈرن سکول اور دون سکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ امیٹھی سے جیت کر پارلیمنٹ پہنچے۔ سن 2007 میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013 میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کئے گے. اور اواخرِ2017 میں کانگریس کے صدر کے طور پر انکا انتخاب کیا گیا۔
ویکی ذخائر پر راہل گاندھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://web.archive.org/web/20140427204104/http://archive.india.gov.in/govt/loksabhampbiodata.php?mpcode=4074 — سے آرکائیو اصل فی 27 اپریل 2014
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ http://www.dnaindia.com/india/report-rahul-completed-education-in-us-under-a-false-name-1251616 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2018
- ↑ Rahul Gandhi era begins for Congress — شائع شدہ از: دی ہندو — شائع شدہ از: 11 دسمبر 2017
- ↑ https://old.eci.gov.in/files/category/1551-general-election-2019-including-vellore-pc/
زمرہ جات:
- 1970ء کی پیدائشیں
- 19 جون کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- نئی دہلی کی شخصیات
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- نہرو گاندھی خاندان
- فاضل جامعہ دہلی
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- بھارتی ہندو
- ہندوستانی شخصیات
- ہندوستانی سیاستدان
- نہرو خاندان
- بقید حیات شخصیات