"ایراوی کولم قومی پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: جنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E / 10.2; 77.083
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 40: سطر 40:
یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی '''آناموڈی''' (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور [[شولا جنگلات]] وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔
یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی '''آناموڈی''' (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور [[شولا جنگلات]] وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔
== جانور ==
== جانور ==
[[شیردُم بندر|شیردُم بندروں]] کے علاوہ مختلف انواع کے [[بندر]] ، [[نیلاگیری بکری]] ، [[ہرن]] ، [[جنگلی بھینس]] وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔
[[شیردُم بندر|شیردُم بندروں]] کے علاوہ مختلف انواع کے [[بندر]]، [[نیلاگیری بکری]]، [[ہرن]]، [[جنگلی بھینس]] وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔


== تصاویر ==
== تصاویر ==
[[فائل:anamudi 1.jpg|تصغیر|200px|دائیں|ایراوی کولم قومی پارک سے [[آناموڈی]] کا منظر]]
[[فائل:anamudi 1.jpg|تصغیر|200px|دائیں|ایراوی کولم قومی پارک سے [[آناموڈی]] کا منظر]]


[[فائل:Nilgiri Tahr 1.jpg|تصغیر|200px|بائیں|[[نیلاگیری بکری]] ، ایراوی کولم قومی پارک میں]]
[[فائل:Nilgiri Tahr 1.jpg|تصغیر|200px|بائیں|[[نیلاگیری بکری]]، ایراوی کولم قومی پارک میں]]


[[فائل:eravikulam 1.jpg|تصغیر|200px|دائیں|ایراوی کولم پارک کا ٹرکنگ راستہ]]
[[فائل:eravikulam 1.jpg|تصغیر|200px|دائیں|ایراوی کولم پارک کا ٹرکنگ راستہ]]

نسخہ بمطابق 06:45، 11 مارچ 2018ء

ایراوی کولم قومی باغستان
Eravikulam National Park
ایراوی کولم قومی باغستان
ایراوی کولم قومی پارک is located in کیرلا
ایراوی کولم قومی پارک
بھارت کی ریاست کیرالا میں واقع
مقامایڈوکی ، کیرالا ، بھارت
قریب ترین شہرمونار
متناسقاتجنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E / 10.2; 77.083
رقبہ97
زائرین148,440 (in 2001)
سرکاری ویب سائٹ
ایراوی کولم قومی پارک کے نیلاکورنجی

ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].

حیاتی تنوّع

یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی آناموڈی (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور شولا جنگلات وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔

جانور

شیردُم بندروں کے علاوہ مختلف انواع کے بندر، نیلاگیری بکری، ہرن، جنگلی بھینس وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔

تصاویر

ایراوی کولم قومی پارک سے آناموڈی کا منظر
نیلاگیری بکری، ایراوی کولم قومی پارک میں
ایراوی کولم پارک کا ٹرکنگ راستہ
ایراوی کولم قومی باغستان کا ایک بورڈ

حوالہ جات