"11 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15: سطر 15:
* [[1955ء]] پینسلین کے موجد سر ا الیگزنڈر فلیمنگ <ref name="bbc"/>
* [[1955ء]] پینسلین کے موجد سر ا الیگزنڈر فلیمنگ <ref name="bbc"/>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1973ء]] - [[ممتاز شیریں]] (اردو نقاد، افسانہ نگار) بمقام [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1973ء]] - [[ممتاز شیریں]] (اردو نقاد، افسانہ نگار) بمقام [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]]
* [[2012ء]] طاہرہ واسطی پاکستانی ٹی وی اداکارہ (پیدائش: 1944ء)
* [[2012ء]] [[طاہرہ واسطی]] پاکستانی ٹی وی اداکارہ (پیدائش: 1944ء)


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 07:12، 11 مارچ 2018ء

9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ

واقعات

  • پاکستان کا پرچم 2008ء - لاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
  • 2004ء میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکا 170 ہلاک 500 زخمی [1]
  • 1988ء عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔[2]
  • 1963ء صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کیے۔[2]
  • 1702ء لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا۔[2]
  • 1669ء ٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[2]
  • 1302ء رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن۔ شیکسپیئر کے مطابق [2]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1990ء لیتھوینیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا۔[2]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point