"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
}} |
}} |
||
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया |
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے۔ یہ [[1920ء]] میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی۔ [[1988ء]] میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔ |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔ |
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔ |
||
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔ |
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔ |
||
* ڈاکٹر [[مختار احمد انصاری]] |
* ڈاکٹر [[مختار احمد انصاری]]، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔ |
||
* شیخ الہند [[مولانا محمود حسن]] |
* شیخ الہند [[مولانا محمود حسن]] |
||
* [[عبدالمجید خواجہ]] |
* [[عبدالمجید خواجہ]] |
نسخہ بمطابق 02:38، 12 مارچ 2018ء
28°33′41.79″N 77°16′48.54″E / 28.5616083°N 77.2801500°E
شعار | عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَالَمْ یَعْلَمْ (اردو: انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا) |
---|---|
قسم | عوامی |
قیام | 1920 |
چانسلر | لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ایم اے ذکی |
وائس چانسلر | پروفیسر طلعت احمد |
تدریسی عملہ | 700+ |
انتظامی عملہ | 1000+ |
طلبہ | 15000 |
انڈر گریجویٹ | 10000+ |
پوسٹ گریجویٹ | 4000+ |
ڈاکٹریٹ کے طلبہ | 1000+ |
مقام | نئی دہلی، ، ہندوستان |
کیمپس | شہری |
وابستگیاں | UGC, NAAC, AIU |
ویب سائٹ | http://jmi.ac.in/ |
جامعہ ملیہ اسلامیہ (ہندی : जामिया मिलिया इस्लामिया، انگلش : Jamia Millia Islamia) نئی دہلی ہندوستان میں واقع ایک مرکزی جامعہ ہے۔ یہ 1920ء میں علی گڑھ میں قائم ہوئی تھی۔ 1988ء میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔
تاریخ
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔[1] اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران، یعنی مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔
- ڈاکٹر ذاکر حسین دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔
- ڈاکٹر مختار احمد انصاری، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔
- شیخ الہند مولانا محمود حسن
- عبدالمجید خواجہ
- عابد حسین
- حکیم اجمل خان
- محمد مجیب
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |