"17 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
سطر 13: سطر 13:


== ولادت ==
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1942ء]] - [[ڈون کسنجر]]، امریکی [[بیس بال]] کھلاڑی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} - [[1942ء]] - [[ڈون کسنجر]]، امریکی [[بیس بال]] کھلاڑی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|کینیڈا}} - [[1955ء]] - [[کرسٹوفر چیپل]]، کینیڈین کرکٹ کھلاڑی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|کینیڈا}} - [[1955ء]] - [[کرسٹوفر چیپل]]، کینیڈین کرکٹ کھلاڑی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} - [[1982ء]] - [[نتاشا ہیملٹن]]، برطانوی گلوکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} - [[1982ء]] - [[نتاشا ہیملٹن]]، برطانوی گلوکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1983ء]] - [[سارہ جونز]]، امریکی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} - [[1983ء]] - [[سارہ جونز]]، امریکی اداکارہ


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 18:05، 12 مارچ 2018ء

15 جولائی 16 جولائی 17 جولائی 18 جولائی 19 جولائی

واقعات

  • 2005ء ۔ پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہ مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کیے [1]
  • 1990ء ۔ پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
  • 1973ء ۔ افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے [1]
  • 1974ء ۔ لندن ٹاور میں بم دھماکا 1 ہلاک اور 14 زخمی [2]
  • 1979ء بائیں بازو کی طاقتوں نے سموزو خاندان سے نکارا گوا کا آمرانہ اقتدار 46 سال بعد چھین لیا [2]
  • 1976ء 25 افریقی ممالک نے اولمپک کا بائیکاٹ کیا۔ اس کے باوجود یہ 21 ویں اولمپک مونٹریال میں شروع ہوئے ۔[2]
  • 1821ء اسپین نے فلوریڈا امریکا کے حوالے کیا ۔[3]
  • 2000ء بشار الاسد اپنے والد کے وفات کے بعد شام کے 16ویں حکمران بنے [3]
  • 2014 کو ملائیشیا کی پرواز ایم ایچ 17 ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جاتے ہوئے روسی سرحد میں داخل ہونے سے قبل گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ اس پر سوار تمام 283 مسافر اور عملے کے 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب پ "On This Day"۔ BBC Home 
  3. ^ ا ب "On This Day:17 July :"۔ نیو یارک ٹائمز