"25 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← امریکا
سطر 15: سطر 15:
== ولادت ==
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1988ء]] - '''ر ع حسن'''، پاکستانی محقق اور ماہر [[زراعت]] و [[ماحولیات]] (جائے ولادت: 25 ایس پی، [[پاک پتن]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1988ء]] - '''ر ع حسن'''، پاکستانی محقق اور ماہر [[زراعت]] و [[ماحولیات]] (جائے ولادت: 25 ایس پی، [[پاک پتن]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1921ء]] - [[جیری پیرس]]، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: [[1986ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} - [[1921ء]] - [[جیری پیرس]]، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: [[1986ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1927ء]] - [[صادق حسین قریشی]]، پاکستانی سیاست دان (وفات: [[2000ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1927ء]] - [[صادق حسین قریشی]]، پاکستانی سیاست دان (وفات: [[2000ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1935ء]] - [[باربرہ ہیرس]]، امریکی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} - [[1935ء]] - [[باربرہ ہیرس]]، امریکی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|صومالیہ}} - [[1955ء]] - [[ايمان محمد عبد المجيد]]، صومالیہ ماڈل، اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|صومالیہ}} - [[1955ء]] - [[ايمان محمد عبد المجيد]]، صومالیہ ماڈل، اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} - [[1979ء]] - [[علی کارٹر]]، برطانوی [[اسنوکر]] کا کھلاڑی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} - [[1979ء]] - [[علی کارٹر]]، برطانوی [[اسنوکر]] کا کھلاڑی

نسخہ بمطابق 18:30، 12 مارچ 2018ء

23 جولائی 24 جولائی 25 جولائی 26 جولائی 27 جولائی

واقعات

  • بھارت کا پرچم -2007ء - پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
  • 2010ء وکی لیکس نے امریکا افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے۔
  • 1957ء - پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشل عوامی پارٹی بن گئی۔
  • 1907ء -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔[1]
  • 1954ء -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔[1]
  • 1994ء -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلے ئریشن) پر دستخط ہوئے۔[1]
  • 2003ء -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔[1]
  • 1978ءدنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔[2]
  • 2000ء پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک [2]
  • 1965ء باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔[3]
  • 1984ء روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں [3]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • گلاشیا میں قومی دن ۔
  • تیونس میں یوم جمہوریہ

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب "In This Day"۔ بی بی سی 
  3. ^ ا ب پ "In This Day"۔ نیو یارک ٹائمز