"4 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{پانچ دن|یدن=4|یماہ=3}} |
{{پانچ دن|یدن=4|یماہ=3}} |
||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی| |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} [[1789ء]] - [[امریکی کانگریس]] کی جانب سے امریکی آئین کی منظوری۔ |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1956ء]] - واحد صدارتی امیدوار [[اسکندر مرزا]] [[پاکستان]] کے [[صدر پاکستان|صدر]] منتخب ہوئے۔ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1956ء]] - واحد صدارتی امیدوار [[اسکندر مرزا]] [[پاکستان]] کے [[صدر پاکستان|صدر]] منتخب ہوئے۔ |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008ء]] - [[لاہور]] کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008ء]] - [[لاہور]] کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔ |
نسخہ بمطابق 18:44، 12 مارچ 2018ء
2 مارچ | 3 مارچ | 4 مارچ | 5 مارچ | 6 مارچ |
واقعات
- 1789ء - امریکی کانگریس کی جانب سے امریکی آئین کی منظوری۔
- 1956ء - واحد صدارتی امیدوار اسکندر مرزا پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- 2008ء - لاہور کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔
- 1977ء رومانیہ میں زلزلہ،ایک ہزار پانچ سو اکتالیس افراد ہلاک۔[1]
- 1962ء پہلے امریکی ایٹمی پاور پلانٹ نے انٹارکاٹیکا میں کام شروع کیا۔[1]
- 1945ء فن لینڈ نے جرمنی سے جنگ کا اعلان کیا۔[1]
- 1945ء برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔[1]
- 1894ء شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔[1]
- 1861ء ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔[1]
- 1861ء امریکا کا پہلا قومی پرچم بنا یا گیا۔[1]
- 1791ء ورماؤنٹ امریکا کی چودہویں ریاست بنا۔[1]
- 1665ء برطانوی بادشاہ چارلس دوم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔[1]