"داخلی تبادل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ja:内部転換
سطر 10: سطر 10:
[[fr:Conversion interne]]
[[fr:Conversion interne]]
[[ko:내부 전환]]
[[ko:내부 전환]]
[[ja:内部転換]]
[[pl:Konwersja wewnętrzna]]
[[pl:Konwersja wewnętrzna]]
[[ru:Внутренняя конверсия]]
[[ru:Внутренняя конверсия]]

نسخہ بمطابق 17:06، 17 جون 2010ء

داخلی تبادل (internal conversion) اصل میں ایک قسم کا اشعاعی تنزل (radioactive decay) ہوتا ہے جس میں ایک انگیختہ (excited) مرکزہ اپنے جوہر میں موجود سب سے نچلے مدار کے برقیہ (electron) کے ساتھ تفاعل یا انٹرایکشن کرتا ہے اور اسکے نتیجے کے طور پر وہ برقیہ ، جوہر سے خارج ہوجاتا ہے، ایسے مرکزوں کے لیۓ اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) کی اصطلاح بھی اختیار کی جاتی ہے۔