"14 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{پانچ دن|یدن=14|یماہ=5}} |
{{پانچ دن|یدن=14|یماہ=5}} |
||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* [[1948ء]] - [[اسرائیل]] کے پہلے وزیر اعظم [[ڈیوڈ بن گوریان]] نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔ |
* [[1948ء]] - [[اسرائیل]] کے پہلے وزیر اعظم [[ڈیوڈ بن گوریان]] نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔ |
||
* [[1973ء]] امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3495| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |

* [[1956ء]] پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا<ref name=uc/> |
* [[1956ء]] پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا<ref name=uc/> |
نسخہ بمطابق 05:00، 13 مارچ 2018ء
12 مئی | 13 مئی | 14 مئی | 15 مئی | 16 مئی |
واقعات
- 1948ء - اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
- 1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا [1]
- 1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا[1]
- 1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے [1]
- 1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا[1]
- 1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے [1]
- 1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی[1]
ولادت
- 1907ء - محمد ایوب خان، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
- 1948ء - باب وولمر، انگلش کرکٹ کھلاڑی
وفات
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
"