"دھوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے، \1 رہی، سے، سے
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Sunshine_at_Dunstanburgh.JPG|thumb|300px|آفتابشی شعاعیں [[بادل|بادلوں]] میں سے گزررہی ہیں]]'''آفتابش''' <small>(sunlight)</small>، وسیع تناظر میں، [[برقناطیسی اشعاع]] (electromagnetic radiation)کا کل [[طیف]] (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔
[[تصویر:Sunshine_at_Dunstanburgh.JPG|thumb|300px|آفتابشی شعاعیں [[بادل|بادلوں]] میں سے گزر رہی ہیں]]'''آفتابش''' <small>(sunlight)</small>، وسیع تناظر میں، [[برقناطیسی اشعاع]] (electromagnetic radiation)کا کل [[طیف]] (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔
== تسمیات ==
== تسمیات ==
آفتابش کی اِصطلاح دراصل [[فارسی]] کے دو الفاظ [[آفتاب]] اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے [[سورج]] اور [[تابش]] کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔
آفتابش کی اِصطلاح دراصل [[فارسی]] کے دو الفاظ [[آفتاب]] اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے [[سورج]] اور [[تابش]] کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔
سطر 5: سطر 5:
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
<ref>[http://www.express.pk/story/688969/ دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کیلیے بھی مؤثر ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
<ref>[http://www.express.pk/story/688969/ دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کے لیے بھی مؤثر ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[زمینی کرۂ ہوا]]
* [[زمینی کرۂ ہوا]]

نسخہ بمطابق 06:32، 13 مارچ 2018ء

آفتابشی شعاعیں بادلوں میں سے گزر رہی ہیں

آفتابش (sunlight)، وسیع تناظر میں، برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation)کا کل طیف (spectrum) جو سورج سے خارج ہوتا ہے۔

تسمیات

آفتابش کی اِصطلاح دراصل فارسی کے دو الفاظ آفتاب اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے۔ آفتاب کی معنی ہے سورج اور تابش کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک۔

طبیعی فوائد

سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا مدافعتی نظام پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔ سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور ت خلیہ (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔ [1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات