"دریائے پو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6: سطر 6:
بہا‌و کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں [[تورین]] اور [[لمبارڈی]] علاقہ میں [[میلان]] (قریب سے ) شامل ہیں۔ انکے علاوہ دریا مختلف اطالوی علاقوں کے درج ذیل صوبوں میں سے گزرتا ہے۔
بہا‌و کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں [[تورین]] اور [[لمبارڈی]] علاقہ میں [[میلان]] (قریب سے ) شامل ہیں۔ انکے علاوہ دریا مختلف اطالوی علاقوں کے درج ذیل صوبوں میں سے گزرتا ہے۔


[[پیعیمونتے]] میں ۔ صوبہ [[کونیو]]، صوبہ [[تورین]]، صوبہ [[ورچیلی]] اور صوبہ [[الساندریا]]
[[پیعیمونتے]] میں۔ صوبہ [[کونیو]]، صوبہ [[تورین]]، صوبہ [[ورچیلی]] اور صوبہ [[الساندریا]]


[[لومبارڈی]] میں ۔ صوبہ [[پاویہ]]، صوبہ [[لودی]]، صوبہ [[کریمونہ]] اور صوبہ [[مانتووا]]
[[لومبارڈی]] میں۔ صوبہ [[پاویہ]]، صوبہ [[لودی]]، صوبہ [[کریمونہ]] اور صوبہ [[مانتووا]]


[[ایمیلیا رومانیا]] میں ۔ صوبہ [[پیاچنزہ]]، صوبہ [[پارمہ]]، صوبہ [[ریجیو میلیا]] اور صوبہ [[فیریرا]]
[[ایمیلیا رومانیا]] میں۔ صوبہ [[پیاچنزہ]]، صوبہ [[پارمہ]]، صوبہ [[ریجیو میلیا]] اور صوبہ [[فیریرا]]


[[وینیتو]] میں ۔ صوبہ [[روویگو]]
[[وینیتو]] میں۔ صوبہ [[روویگو]]
{{Commonscat|Po river}}
{{Commonscat|Po river}}



نسخہ بمطابق 20:52، 13 مارچ 2018ء

دریائے پو


دریائے پو (اطالوی: Po) (انگریزی: Po River) شمالی اٹلی کا دریا ہے، جس کی لمبائی 652 کلومیٹر اور رقبہ 71000 مربع کلومیٹر ہے۔ اور اس کو اٹلی کا سب سے لمبا دریا تصور کیا جاتا ہے۔

بہا‌و کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں تورین اور لمبارڈی علاقہ میں میلان (قریب سے ) شامل ہیں۔ انکے علاوہ دریا مختلف اطالوی علاقوں کے درج ذیل صوبوں میں سے گزرتا ہے۔

پیعیمونتے میں۔ صوبہ کونیو، صوبہ تورین، صوبہ ورچیلی اور صوبہ الساندریا

لومبارڈی میں۔ صوبہ پاویہ، صوبہ لودی، صوبہ کریمونہ اور صوبہ مانتووا

ایمیلیا رومانیا میں۔ صوبہ پیاچنزہ، صوبہ پارمہ، صوبہ ریجیو میلیا اور صوبہ فیریرا

وینیتو میں۔ صوبہ روویگو