"قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← ئے، دیکھیے، سے، اس ک\1، سے
سطر 1: سطر 1:
'''قوم''' کا لفظ [[عربی زبان|عربی]] زبان سے ہے اور بشمول [[فارسی]] و [[اردو]] دیگر قریبی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر قوم سے مراد کسی خاص افرادی گروہ کی لی جاتی ہے جس کی اقدار و روایات آپس میں مشترک ہوں ، یعنی یوں کہا جاسکتا ہے کہ قوم اصل میں [[انگریزی زبان|انگریزی]] کے لفظ Nation کے متبادل بکثرت استعمال ہوتا ہے جس کو بعض اوقات امت یا امہ کے لفظ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ لفظ قوم کے حروف تہجی کی اس ترتیب کے ان عام معنوں کے علاوہ عربی کے لفظ قوم کی ترتیب{{زیر}} حروف کے دیگر معانی بھی ہوتے ہیں اور اسی سے متعدد دیگر اہم الفاظ بھی ماخوذ کیےجاتے ہیں ؛ مثال کے طور پر اردو کا ایک عام لفظ [[تقویم]] بھی اسی لفظ قوم سے اخذ کیا جاتا ہے۔ گو ابجد کی ترتیب قوم ہی رہتی ہے مگر ان دونوں مفاہیم میں فرق [[اعراب]] کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جو حروف کی اس ترتیب کی ادائگی میں فرق سے واضح اور شناخت کی جاتی ہے۔ لفظ Nation یا امت کے معنوں میں جو لفظ قوم کا ادا کیا جاتا ہے اس میں '''ق''' پر زبر آتا ہے جبکہ لفظ fixing یا upright یا اصلاح یا مستقیم کے معنوں میں جو قوم کا لفظ ادا ہوتا ہے، اس میں '''ق''' کے ساتھ ساتھ '''و''' پر بھی زبر آتا ہے اور اسی '''و''' پر زبر کی وجہ سے '''و''' پر لطیف سی تشدید بھی ادا ہوتی ہے۔

* '''و''' ساکن کے ساتھ قوم سے لفظ امت یا Nation کے معنوں میں اسکے استعمال کے لیے دیکھیے[[قوم (امت)|قوم (Nation)]]
* '''و''' ساکن کے ساتھ قوم سے لفظ امت یا Nation کے معنوں میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے[[قوم (امت)|قوم (Nation)]]
* '''و''' زبر کے ساتھ اس سے ماخوذ لفظ [[تقویم|تقویم (Adjustment)]] میں اسکی مثالوں کے لیے دیکھیۓ
* '''و''' زبر کے ساتھ اس سے ماخوذ لفظ [[تقویم|تقویم (Adjustment)]] میں اس کی مثالوں کے لیے دیکھیے
** تخمینہ لگانے کے معنوں میں اس کی ایک مثال کے لیے دیکھیے[[تقویم (ماہ و سال)|تقویم (Calendar)]]۔
** تخمینہ لگانے کے معنوں میں اس کی ایک مثال کے لیے دیکھیے[[تقویم (ماہ و سال)|تقویم (Calendar)]]۔
** اصلاح و درستی کے معنوں میں اس کی ایک مثال کے لیے دیکھیے[[تقویمِ حول|تقویمِ حول (Orthoptics)]]۔
** اصلاح و درستی کے معنوں میں اس کی ایک مثال کے لیے دیکھیے[[تقویمِ حول|تقویمِ حول (Orthoptics)]]۔

نسخہ بمطابق 03:14، 14 مارچ 2018ء

قوم کا لفظ عربی زبان سے ہے اور بشمول فارسی و اردو دیگر قریبی زبانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو میں عام طور پر قوم سے مراد کسی خاص افرادی گروہ کی لی جاتی ہے جس کی اقدار و روایات آپس میں مشترک ہوں ، یعنی یوں کہا جاسکتا ہے کہ قوم اصل میں انگریزی کے لفظ Nation کے متبادل بکثرت استعمال ہوتا ہے جس کو بعض اوقات امت یا امہ کے لفظ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ لفظ قوم کے حروف تہجی کی اس ترتیب کے ان عام معنوں کے علاوہ عربی کے لفظ قوم کی ترتیبِ حروف کے دیگر معانی بھی ہوتے ہیں اور اسی سے متعدد دیگر اہم الفاظ بھی ماخوذ کیےجاتے ہیں ؛ مثال کے طور پر اردو کا ایک عام لفظ تقویم بھی اسی لفظ قوم سے اخذ کیا جاتا ہے۔ گو ابجد کی ترتیب قوم ہی رہتی ہے مگر ان دونوں مفاہیم میں فرق اعراب کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جو حروف کی اس ترتیب کی ادائگی میں فرق سے واضح اور شناخت کی جاتی ہے۔ لفظ Nation یا امت کے معنوں میں جو لفظ قوم کا ادا کیا جاتا ہے اس میں ق پر زبر آتا ہے جبکہ لفظ fixing یا upright یا اصلاح یا مستقیم کے معنوں میں جو قوم کا لفظ ادا ہوتا ہے، اس میں ق کے ساتھ ساتھ و پر بھی زبر آتا ہے اور اسی و پر زبر کی وجہ سے و پر لطیف سی تشدید بھی ادا ہوتی ہے۔

  • و ساکن کے ساتھ قوم سے لفظ امت یا Nation کے معنوں میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیےقوم (Nation)
  • و زبر کے ساتھ اس سے ماخوذ لفظ تقویم (Adjustment) میں اس کی مثالوں کے لیے دیکھیے