"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 30: سطر 30:
| caption2 = ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے
| caption2 = ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے
}}
}}
'''ستارۂ امتیاز'''، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ '''ستارۂ فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر [[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔
'''ستارۂ امتیاز'''، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ '''ستارۂ فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر [[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔


== وصول کنندگان کی فہرست ==
== وصول کنندگان کی فہرست ==
* [[مجید نظامی]]- صحافی اور تاجر، [[روزنامہ نوائے وقت|نوائے وقت]] گروپ کےسربراہ
* [[مجید نظامی]]- صحافی اور تاجر، [[روزنامہ نوائے وقت|نوائے وقت]] گروپ کے سربراہ
* [[رحیم اللہ یوسفزئی]] (2010)- صحافی<ref>http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, [[رحیم اللہ یوسفزئی]]'s Sitara-i-Imtiaz award info listed on [[Dawn (newspaper)|Dawn]] newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016</ref>
* [[رحیم اللہ یوسفزئی]] (2010)- صحافی<ref>http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, [[رحیم اللہ یوسفزئی]]'s Sitara-i-Imtiaz award info listed on [[Dawn (newspaper)|Dawn]] newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016</ref>
* [[صدیق اسماعیل]]- (1985) [[نعت]]
* [[صدیق اسماعیل]]- (1985) [[نعت]]

نسخہ بمطابق 05:11، 14 مارچ 2018ء


ستارۂ امتیاز
حکومت کے مشورہ پر صدر پاکستان کی طرف دیا جاتا ہے
قسماعزاز
اہلیتپاکستانی یا غیر ملکی شہری
اعزاز برائےملک کےلیے اعلیٰ خدمات پر یا بین الاقوامی سطح پر سفیرانہ خدمات پر
حیثیتاب بھی دیا جاتا ہے
صاحب اقتدارصدر پاکستان
صاحب اقتداروزیر اعظم پاکستان
شماریات
پہلا اجرا19 مارچ 1957
ترتیب مراتب
اگلا (اعلیٰ)ہلال امتیاز
اگلا (کمتر)تمغا امتیاز

ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے

ستارۂ امتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ پاکستان اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔

وصول کنندگان کی فہرست

ملاحظات

  1. http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, رحیم اللہ یوسفزئی's Sitara-i-Imtiaz award info listed on Dawn newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016
  2. http://tribune.com.pk/story/353924/investiture-ceremony-67-to-receive-national-awards-today/، Aslam Azhar's Sitara-i-Imtiaz Award info on دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper, Published 23 مارچ 2012, Retrieved 12 جولائی 2016
  3. ^ ا ب پ http://www.dawn.com/news/742068/abida-parveen-aleem-dar-among-winners-posthumous-awards-for-manto-mehdi-Hassan, Aleem Dar's Sitara-i-Imtiaz Award info listed on Dawn newspaper, Retrieved 3 جولائی 2016
  4. http://web.archive.org/web/20110614094618/http://pakistantimes.net/2004/03/24/top1.htm, Ahmed Rushdi receives Sitara-i-Imtiaz from President Pervez Musharraf, published 24 مارچ 2004, Retrieved 27 Jan 2016
  5. "Engro's president Asad Umar takes early retirement"۔ The News Tribe۔ اپریل 16, 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2013 
  6. http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/story/286699.html, Bob Woolmer awarded Sitara-i-Imtiaz for 2007, published 22 مارچ 2007, Retrieved 27 Jan 2016
  7. "Saeed Ajmal awarded "Sitara-e-Imtiaz""۔ مارچ 23, 2015  ، Retrieved 27 Jan 2016
  8. "Awards – Cricket"۔ Pakistan Sports Board۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 13, 2013 

بیرونی روابط