"مزامنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وجہ
سطر 6: سطر 6:

یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کے لیے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے. آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.

==وجۂ تسمیہ==
==وجہ تسمیہ==
اردو میں لفظ Synchronization اور ذیل میں درج متعلقہ اصطلاحات کو ایک بنیادی عربی لفظ ، زمن ، سے اخذ کیا جاتا ہے، جس کے معنی زال اور میم پر زبر {{جسامتعر|130%|زَمَن}} کے ساتھ وقت کے ہوتے ہیں۔ اسی لفظ زمن سے اردو میں دیگر الفاظ جیسے ؛ زمانہ اور زمان وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں اور مستعمل ہیں۔ یہاں ایک بات کا لحاظ لازم ہے کہ یہی ابجد ز م ن اگر میم پر زیر کے ساتھ {{جسامتعر|130%|زَمِن}} کی صورت ہوں تو اس کے معنی وقت کی طوالت کے اظہار پر آتے ہیں جیسے [[مزمن|مزمن (Chronic)]] وغیرہ۔

نسخہ بمطابق 04:08، 17 مارچ 2018ء

اِس اسم سے مشابہ تصورات کے لیے دیکھیے: مزامنیت (synchronicity)

مزامنت (Synchronization / Synchronisation) دراصل وقت گیری (Timekeeping) ہے جس میں کسی نظام کو یک ساز و یک آواز چلانے کے لیے واقعات میں ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے.

وہ نظامات، جن کے تمام حصّے متزامنہ میں چلتے ہوں، متزامن (نظامات) کہلاتے ہیں.

یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں اجسام کو ایک ہی وقت میں چلانے کے لیے اُن کے حصّوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کی جاتی ہے. آسان اُردو میں اِس کو ہمگاہی، ہم زمان کاری اور ہم وقت کاری یا ہم وقت سازی کہا جاسکتا ہے.

وجہ تسمیہ

اردو میں لفظ Synchronization اور ذیل میں درج متعلقہ اصطلاحات کو ایک بنیادی عربی لفظ ، زمن ، سے اخذ کیا جاتا ہے، جس کے معنی زال اور میم پر زبر زَمَن کے ساتھ وقت کے ہوتے ہیں۔ اسی لفظ زمن سے اردو میں دیگر الفاظ جیسے ؛ زمانہ اور زمان وغیرہ بھی بنائے جاتے ہیں اور مستعمل ہیں۔ یہاں ایک بات کا لحاظ لازم ہے کہ یہی ابجد ز م ن اگر میم پر زیر کے ساتھ زَمِن کی صورت ہوں تو اس کے معنی وقت کی طوالت کے اظہار پر آتے ہیں جیسے مزمن (Chronic) وغیرہ۔

متعلقہ اِصطلاحات

  • synchronization: مزامنت (بطور صفت و اسم) / تَزامن (بطور فعل)
  • synchronism: تَزامن
  • synchrotron : متزامنہ
  • synchronous: مُزامِن
  • synchronized: مُتَزامِن
  • synchrony: تزامنہ
  • synchronize: متزامن، متزامن بنانا، مزامنت کرنا
  • synchronizing: متزامن کاری، مزامنت سازی
  • synchronistic: متزامنی، مزامنتی

نیز دیکھیے