"وجریان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''وجریان''' کو '''تنترک بدھ مت'''، '''تنتریان''' اور '''باطنی بدھ مت''' بھی کہا جاتا ہے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''وجریان''' کو '''تنترک بدھ مت'''، '''تنتریان''' اور '''باطنی بدھ مت''' بھی کہا جاتا ہے۔ وجریان [[بدھ بدھ|بدھ]] فلسفہ اور عقائد کی ایک پیچیدہ اور کثیر الفریق نظام ہے جس کی ترقی کئی صدیاں میں ہوئی ہوئ‏ی۔
'''وجریان''' کو '''تنترک بدھ مت'''، '''تنتریان''' اور '''باطنی بدھ مت''' بھی کہا جاتا ہے۔ وجریان [[بدھ مت|بدھ]] فلسفہ اور عقائد کا ایک پیچیدہ اور کثیر الفریق نظام ہے جس کی ترقی کئی صدیوں میں پائی۔
وجریان [[سنسکرت]] لفظ، یعنی ہیرے یا چمکتی چیز کی سواری ہے، جو تنترک بدھ مت بھی کہلاتا ہے۔ [[بھارت]] اور پڑوسی ممالک میں، یہ [[تبتی بدھ مت]] کی اہم تبدیل شدہ شکل سمجھی جاتی ہے۔

نسخہ بمطابق 04:26، 17 مارچ 2018ء

وجریان کو تنترک بدھ مت، تنتریان اور باطنی بدھ مت بھی کہا جاتا ہے۔ وجریان بدھ فلسفہ اور عقائد کا ایک پیچیدہ اور کثیر الفریق نظام ہے جس کی ترقی کئی صدیوں میں پائی۔ وجریان سنسکرت لفظ، یعنی ہیرے یا چمکتی چیز کی سواری ہے، جو تنترک بدھ مت بھی کہلاتا ہے۔ بھارت اور پڑوسی ممالک میں، یہ تبتی بدھ مت کی اہم تبدیل شدہ شکل سمجھی جاتی ہے۔