"محسن الملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:


آپ [[حیدر آباد دکن]] کے فنانشل اور پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔ [[علی گڑھ کالج]] کے بھی سیکٹری رہے۔ مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ہیں۔ محمڈن ایجوکیشن کالج کی اہم مبلغ بھی۔
آپ [[حیدر آباد دکن]] کے فنانشل اور پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔ [[علی گڑھ کالج]] کے بھی سیکٹری رہے۔ مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ہیں۔ محمڈن ایجوکیشن کالج کی اہم مبلغ بھی۔

1900میں یوپی کے لیفٹنینٹ گورنر سر انٹونی میکڈانل نے اردو کے خلاف مہم شروع کی تو نواب محسن الملک نے اس کا جواب دینے کے لیے لکھنو میں ایک بڑا جلسہ کیا۔جس میں،میں بھی شریک ہوا۔محسن الملک نے س جلسے میں جس جوش و خروش سے تقریر کی۔اس کی نظیر نہیں ملتی۔یوں سمجھئے کہ الفاظ کا ایک لاوا تھا جو ابل ابل کر پہاڑ سے نکل رہا تھا۔آخر میں نواب محسن الملک نے یہ کہتے ہویے کہ اگر حکومت اردو کو مٹانے پر ہی تل گئی ہے تو بہت اچھا۔ہم اردو کی لاش کو گومتی دریا میں بہا کر خود بھی ساتھ ہی مٹ جائیں گے اور والہانہ انداز میں یہ شعر پڑھا۔
چل ساتھ کہ حسرت دل محروم سے نکلے
عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔


[[زمرہ:حیدر آباد دکن کی شخصیات]]
[[زمرہ:حیدر آباد دکن کی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 08:04، 20 جولائی 2010ء

  • اصل نام: سید مہدی علی خان
  • خطاب: محسن الملک
  • تاریخِ پیدائش: 1837
  • تاریخِ وفات: 1907

تعارف

آپ حیدر آباد دکن کے فنانشل اور پولیٹیکل سیکرٹری تھے۔ علی گڑھ کالج کے بھی سیکٹری رہے۔ مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ہیں۔ محمڈن ایجوکیشن کالج کی اہم مبلغ بھی۔

1900میں یوپی کے لیفٹنینٹ گورنر سر انٹونی میکڈانل نے اردو کے خلاف مہم شروع کی تو نواب محسن الملک نے اس کا جواب دینے کے لیے لکھنو میں ایک بڑا جلسہ کیا۔جس میں،میں بھی شریک ہوا۔محسن الملک نے س جلسے میں جس جوش و خروش سے تقریر کی۔اس کی نظیر نہیں ملتی۔یوں سمجھئے کہ الفاظ کا ایک لاوا تھا جو ابل ابل کر پہاڑ سے نکل رہا تھا۔آخر میں نواب محسن الملک نے یہ کہتے ہویے کہ اگر حکومت اردو کو مٹانے پر ہی تل گئی ہے تو بہت اچھا۔ہم اردو کی لاش کو گومتی دریا میں بہا کر خود بھی ساتھ ہی مٹ جائیں گے اور والہانہ انداز میں یہ شعر پڑھا۔ چل ساتھ کہ حسرت دل محروم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔