"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23: سطر 23:
| برقی_رابطہ = [http://www / آفیشل ویب سائٹ]
| برقی_رابطہ = [http://www / آفیشل ویب سائٹ]
}}
}}
'''منظر پھلوری''' ان شاعری کا خاصہ ان کا [[غیر منقوط نعت|غیر منقوط]] (بغیر نقطوں کے) نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔
'''منظر پھلوری''' ان شاعری کا خاصہ ان کا [[غیر منقوط نعت|غیر منقوط]] (بغیر نقطوں کے ) نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔
== نام ==
== نام ==
منظر پھلوری کا اصل نام عبدالمجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
منظر پھلوری کا اصل نام عبد المجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
== تعلیم ==
== تعلیم ==
تعلیمی مدارج میں [[ایم اے]] ([[اردو]])اور ایم اے ([[پنجابی زبان|پنجابی]] ) ، [[بی ایڈ]]، [[ایم فل]] اُردو اور [[پی ایچ ڈی]] (ریسرچ اسکالر) ہیں۔
تعلیمی مدارج میں [[ایم اے]] ([[اردو]])اور ایم اے ([[پنجابی زبان|پنجابی]] )، [[بی ایڈ]]، [[ایم فل]] اُردو اور [[پی ایچ ڈی]] (ریسرچ اسکالر) ہیں۔


== ولادت ==
== ولادت ==
سطر 36: سطر 36:
* [[ارحم عالم]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
* [[ارحم عالم]] (غیر منقوط مجموعہ نعت)
* ماہ حرا(غیر منقوط مجموعہ نعت)
* ماہ حرا(غیر منقوط مجموعہ نعت)
* صاحب لولاک(غیر منقوط مجموعہ نعت)<ref>[http://tobateksingh.sujag.org/print/manzar-phalori-toba-tek-singh-poet-50329 سجاگ]</ref>
* صاحب لولاک(غیر منقوط مجموعہ نعت)<ref>[http://tobateksingh.sujag.org/print/manzar-phalori-toba-tek-singh-poet-50329 سجاگ]</ref>* دل کے آنگن میں (شاعری)،
* قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،* ہم اور لوگ ہیں (شاعری) ،* کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے (طویل نظم )
* دل کے آنگن میں (شاعری) ،
* اور سرابوں کے سلسلے ( شعری مجموعہ) شامل ہیں۔<ref>منظر پھلوری، ارحم عالم، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز، 2014ء، ص 5</ref>
* قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،
* ہم اور لوگ ہیں (شاعری) ،
* کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے (طویل نظم )
* اور سرابوں کے سلسلے ( شعری مجموعہ) شامل ہیں۔ <ref>منظر پھلوری، ارحم عالم ، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز ، 2014ء ، ص 5</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 08:50، 17 مارچ 2018ء

منظر پھلوری
ادیب
پیدائشی نامعبدالمجید افضل
قلمی ناممنظر پھلوری
تخلصمنظر
ولادت10 جنوری1973ء اڈا پھلور
ابتداٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان
وفاتحیات ٹوبہ ٹیک سنگھ (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفآٹھ
تصنیف اولارحم عالم
تصنیف آخرصاحب لولاک
معروف تصانیفارحم عالم ، ماہ حرا ، صاحب لولاک ، دل کے آنگن میں ، قربان شہہ والا ؐ ، ہم اور لوگ ہیں ، کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے ،سرابوں کے سلسلے
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

منظر پھلوری ان شاعری کا خاصہ ان کا غیر منقوط (بغیر نقطوں کے ) نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔

نام

منظر پھلوری کا اصل نام عبد المجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔

تعلیم

تعلیمی مدارج میں ایم اے (اردو)اور ایم اے (پنجابیبی ایڈ، ایم فل اُردو اور پی ایچ ڈی (ریسرچ اسکالر) ہیں۔

ولادت

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان) سے ملحقہ قصبہ ’’اڈا پھلور‘‘ میں 10 جنوری 1973ء کو پیدا ہوئے۔ اِسی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ پھلور کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں۔

مجموعہ کلام

ان کے مجموعہ ہائے کلام میں

  • ارحم عالم (غیر منقوط مجموعہ نعت)
  • ماہ حرا(غیر منقوط مجموعہ نعت)
  • صاحب لولاک(غیر منقوط مجموعہ نعت)[1]* دل کے آنگن میں (شاعری)،
  • قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،* ہم اور لوگ ہیں (شاعری) ،* کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے (طویل نظم )
  • اور سرابوں کے سلسلے ( شعری مجموعہ) شامل ہیں۔[2]

حوالہ جات

  1. سجاگ
  2. منظر پھلوری، ارحم عالم، فیصل آباد: احسن پبلی کیشنز، 2014ء، ص 5