"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 5: سطر 5:


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں [[فرانس]] آیا اور اسے [[انقلاب فرانس]] اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں [[فرانس]] آیا اور اسے [[انقلاب فرانس]] اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اس کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔


1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔

نسخہ بمطابق 07:24، 18 مارچ 2018ء

ولیم ورڈزورتھ
(انگریزی میں: William Wordsworth ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1770ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوکیرموود [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اپریل 1850ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا [8]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [8]
مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز [8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج [8]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [8][9]،  غنائی شاعر [8]،  مصنف [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11][8][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ولیم ورڈذورتھ (William Wordsworth) (1770-1850) انگریزی زبان کا شاعر تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی شاعری کی اہم خصوصیت ہے۔

ابتدائی زندگی

ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں فرانس آیا اور اسے انقلاب فرانس اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اس کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔

1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کا آغاز ہوتا ہے۔

ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔

زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118635212  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mk69t1 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/william-wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  6. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p15380.htm#i153791 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1159 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/william-wordsworth-9537033 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018
  9. https://cs.isabart.org/person/16098 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10621283