"ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی جانب منتقل کیا
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، علاحدہ، امریکا
سطر 15: سطر 15:
|asofdate=8 جون 2014}}
|asofdate=8 جون 2014}}


'''ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم''' (West Indies cricket team) جسے عام طور پر '''ویسٹ انڈیز''' کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] [[کرکٹ عالمی کپ]] [[1975ء]] اور [[1979ء]] میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ [[2012ء]] میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ، اور [[2004ء]] میں [[چیمپئین ٹرافی]] بھی جیت چکے ہیں۔
'''ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم''' (West Indies cricket team) جسے عام طور پر '''ویسٹ انڈیز''' کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ [[انٹرنیشنل کرکٹ کونسل]] [[کرکٹ عالمی کپ]] [[1975ء]] اور [[1979ء]] میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ [[2012ء]] میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ اور [[2004ء]] میں [[چیمپئین ٹرافی]] بھی جیت چکے ہیں۔


== رکن ممالک اور تابع علاقہ جات ==
== رکن ممالک اور تابع علاقہ جات ==
سطر 31: سطر 31:
**[[سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز]] <sup>'''و'''</sup>
**[[سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز]] <sup>'''و'''</sup>
**[[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]]
**[[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]]
** '''[[سینٹ کیٹز و ناویس]] کا حصہ'''<ref group="Note">[[سینٹ کیٹز و ناویس]] علیحدہ طور پر [[جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن]] میں نمائندگی کرتے ہیں۔</ref>
** '''[[سینٹ کیٹز و ناویس]] کا حصہ'''<ref group="Note">[[سینٹ کیٹز و ناویس]] علاحدہ طور پر [[جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن]] میں نمائندگی کرتے ہیں۔</ref>
***[[سینٹ کیٹز و ناویس|سینٹ کیٹز]] <sup>'''ل'''</sup>
***[[سینٹ کیٹز و ناویس|سینٹ کیٹز]] <sup>'''ل'''</sup>
***[[سینٹ کیٹز و ناویس|ناویس]] <sup>'''ل'''</sup>
***[[سینٹ کیٹز و ناویس|ناویس]] <sup>'''ل'''</sup>
سطر 40: سطر 40:
* '''[[مملکت نیدرلینڈز|ولندیزی]] تابع علاقہ جات'''<ref group="Note">[[مملکت نیدرلینڈز]] کا [[ولندیزی کیریبین]] اس میں شامل ہے۔</ref>
* '''[[مملکت نیدرلینڈز|ولندیزی]] تابع علاقہ جات'''<ref group="Note">[[مملکت نیدرلینڈز]] کا [[ولندیزی کیریبین]] اس میں شامل ہے۔</ref>
**[[سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)]] <sup>'''ل'''</sup>
**[[سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)]] <sup>'''ل'''</sup>
* '''امریکی تابع علاقہ جات'''<ref group="Note">ریاستہائے متحدہ امریکہ کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔</ref>
* '''امریکی تابع علاقہ جات'''<ref group="Note">ریاستہائے متحدہ امریکا کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔</ref>
**[[امریکی جزائر ورجن]] <sup>'''ل'''</sup>
**[[امریکی جزائر ورجن]] <sup>'''ل'''</sup>
| valign="top" |
| valign="top" |

نسخہ بمطابق 15:11، 18 مارچ 2018ء

ویسٹ انڈیز
West Indies
آخری مرتبہ تجدید 8 جون 2014 کو کی گئی تھی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ عالمی کپ 1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔

رکن ممالک اور تابع علاقہ جات

کلید
ل = جزائر لیوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
و = جزائر ونڈوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر ونڈوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
نوٹس
  1. سینٹ کیٹز و ناویس علاحدہ طور پر جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرتے ہیں۔
  2. برطانوی سمندر پار علاقے.
  3. مملکت نیدرلینڈز کا ولندیزی کیریبین اس میں شامل ہے۔
  4. ریاستہائے متحدہ امریکا کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔

حوالہ جات