"فضل الہی چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: nl:Fazal Ilahi Chaudhry
سطر 9: سطر 9:
[[en:Fazal Ilahi Chaudhry]]
[[en:Fazal Ilahi Chaudhry]]
[[de:Fazal Ilahi Chaudhry]]
[[de:Fazal Ilahi Chaudhry]]
[[nl:Fazal Ilahi Chaudhry]]
[[simple:Fazal Ilahi Chaudhry]]
[[simple:Fazal Ilahi Chaudhry]]

نسخہ بمطابق 21:08، 28 جولائی 2010ء

فضل الہی چوہدری (1973-1978)، انیس سو تہتر کے آئین کے تحت ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو وہ پہلے صدر بنےجن کے پاس وزیراعظم سے کم اختیارات تھے۔ کھاریاں کے چوہدری قومی اسمبلی کے سپیکر بھی رہ چکے تھے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ انیس سو اٹھہتر تک ملک کے صدر رہے اور جنرل ضیا الحق کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہوگئے۔