"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Watermolecule.jpg|thumb|150px|ایک آبی [[سالمہ]]]]
[[ملف:Watermolecule.jpg|thumb|150px|ایک آبی [[سالمہ]]]]
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔


کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم [[آکسیجن]] اور دو ایٹم [[ہائیڈروجن]] سے مل کر بنا ہے.
کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم [[آکسیجن]] اور دو ایٹم [[ہائیڈروجن]] سے مل کر بنا ہے۔


== پانی کے اشکال ==
== پانی کے اشکال ==

نسخہ بمطابق 09:50، 19 مارچ 2018ء

ایک آبی سالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ۔ انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیے نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ ایک ایٹم آکسیجن اور دو ایٹم ہائیڈروجن سے مل کر بنا ہے۔

پانی کے اشکال

چترال میں چشمے کے پانی کا ایک آبشار
  • ٹھوس شکل - برف
  • مائع شکل - سادہ پانی
  • گیس کی شکل - بخارات

بخارات کی اشکال

پانی کے دیگر اشکال

مزید دیکھیے: