"کمپیوٹر پروگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، دیکھیے، ئے، سے
سطر 1: سطر 1:
[[پروگرام]] یا برنامہ <small>(program / programme)</small> کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر پروگرام سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ {{ٹ}} '''کمپیوٹر پروگرام''' {{ن}} <small>(computer program)</small> ایک ایسے پروگرام یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو {{ٹ}} [[کمپیوٹر]] {{ن}} کو کام کرنے کے لیے ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک کمپیوٹر وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے کمپیوٹر پروگرام کو ایک {{ٹ}} [[الخوارزمیہ]] {{ن}} <small>(algorithm)</small> بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔

== مزید دیکھیۓ ==
== مزید دیکھیے ==
* {{ٹ}}[[کمپیوٹر پروگرامنگ]] {{ن}} <small>(computer programming)</small>

نسخہ بمطابق 23:03، 19 مارچ 2018ء

پروگرام یا برنامہ (program / programme) کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر پروگرام سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ کمپیوٹر پروگرام (computer program) ایک ایسے پروگرام یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو کمپیوٹر کو کام کرنے کے لیے ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک کمپیوٹر وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے کمپیوٹر پروگرام کو ایک الخوارزمیہ (algorithm) بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔

مزید دیکھیے