"ہڑتال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: wa:Greve
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
ہڑتال سے مراد بڑے پیمانے پر ملازمین کا کام کرنے سے انکار کرنا ہے۔ ہڑتال کا عمومی سبب کسی قسم کا مطالبہ ہوتا ہے جس کے پورا کیے جانے کے لئے ہڑتال کی جاتی ہے۔ صنعتی انقلاب کے دوران ہڑتال بہت اہمیت اختیار کر گئی تھی جہاں فیکٹریوں اور کانوں میں بڑے پیمانے پر مزدوروں کی بھرتی درکار ہوتی تھی۔ اکثر ممالک میں اسے جلد ہی غیر قانونی قرار دے دیا گیا تھا کیونکہ عموماً فیکٹریوں کے مالکان بہت زیادہ طاقتور ہوتے تھے۔ انیسیوں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے شروع میں اکثر مغربی ممالک نے جزوی طور پر ہڑتال کو قانونی قرار دے دیا تھا۔

[[زمرہ:نظامت انسانی وسائل]]
[[زمرہ:مزدوری]]
[[زمرہ:کاروباری اخلاقیات]]
[[ar:إضراب]]
[[ar:إضراب]]
[[fa:اعتصاب]]
[[fa:اعتصاب]]

نسخہ بمطابق 14:23، 10 اگست 2010ء

ہڑتال