"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م روبالہ جمع: tr:Hâkim (hukuk)
م جج بجانب قاضی منتقل
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:16، 11 اگست 2010ء

Judge حذف اور منتقل

2006

وہ افسر جو قانون کے اعلی امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا فوجداری عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں دیوانی عدالتوں کے جج سول جج کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری ، ماتحت عدالتوں کے جج مجسٹریٹ ۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔