"شیخ عبد الجبار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج |
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
عبد الجبار کی وفات شوال [[575ھ]] بمطابق |
عبد الجبار کی وفات شوال [[575ھ]] بمطابق [[1179ء]] بغداد میں ہوئی والد کے مسافر خانہ میں مدفون ہوئے۔<ref> تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:1179ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1179ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:بغداد کی شخصیات]] |
[[زمرہ:بغداد کی شخصیات]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 23:30، 22 مارچ 2018ء
شیخ عبد الجبارشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
ولادت
عبد الجباربغداد میں پیدا ہوئے۔
تعلیم و تربیت
آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اعلیٰ درجے کے خوشنویس تھے اتباع رسول میں بے مثال تھے مجاہدات و ریاضت میں یکتائے زمانہ تھے۔
وفات
عبد الجبار کی وفات شوال 575ھ بمطابق 1179ء بغداد میں ہوئی والد کے مسافر خانہ میں مدفون ہوئے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ110 مکتبہ نبویہ لاہور