"طالب علم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Mathematics lecture at the Helsinki University of Technology.jpg|thumb|250px|ایک جدید ترین [[سوس]] [[جامعہ]] میں درس و تدریس کا ایک منظر]]
[[فائل:Mathematics lecture at the Helsinki University of Technology.jpg|تصغیر|250px|ایک جدید ترین [[سوس]] [[جامعہ]] میں درس و تدریس کا ایک منظر]]
[[File:Iranian Nishapuri Elementary schoolgirl with texbook going to her classmate house for study together at evening - Aliov st - Nishapur.jpg|200px|thumbnail|right|شام میں ایک دوسرے کے ساتھ مطالعہ کے لیے اس کے ہم جماعت کے گھر جانے والا ایک ایرانی طالب علم [[نیشاپور]]]]

علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔ بیشتر [[فہرست ممالک|ممالک]] میں عموما{{دوزبر}} سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی [[مدرسہ|اسکول]] میں پڑھنے کے لیے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی [[قوم]] یا [[ملک]] کی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم [[ترقی]] کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار [[معلم]] کہلاتے ہیں اور یہ [[پیشہ]] اپنی کے پیش{{زیر}} نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔
[[فائل:Iranian Nishapuri Elementary schoolgirl with texbook going to her classmate house for study together at evening - Aliov st - Nishapur.jpg|200px|thumbnail|دائیں|شام میں ایک دوسرے کے ساتھ مطالعہ کے لیے اس کے ہم جماعت کے گھر جانے والا ایک ایرانی طالب علم [[نیشاپور]]]]

علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔ بیشتر [[فہرست ممالک|ممالک]] میں عموما{{دوزبر}} سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی [[مدرسہ|اسکول]] میں پڑھنے کے لیے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی [[قوم]] یا [[ملک]] کی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم [[ترقی]] کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار [[معلم]] کہلاتے ہیں اور یہ [[پیشہ]] اپنی کے پیش{{زیر}} نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔

[[زمرہ:طلباء]]
[[زمرہ:درس و تدریس]]
[[زمرہ:درس گاہ]]
[[زمرہ:درس گاہ]]
[[زمرہ:درس و تدریس]]
[[زمرہ:متعلم]]
[[زمرہ:متعلم]]
[[زمرہ:طلباء]]

[[he:תלמיד]]
[[he:תלמיד]]

نسخہ بمطابق 00:13، 23 مارچ 2018ء

ایک جدید ترین سوس جامعہ میں درس و تدریس کا ایک منظر
شام میں ایک دوسرے کے ساتھ مطالعہ کے لیے اس کے ہم جماعت کے گھر جانے والا ایک ایرانی طالب علم نیشاپور

علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔ بیشتر ممالک میں عموماً سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی اسکول میں پڑھنے کے لیے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی قوم یا ملک کی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار معلم کہلاتے ہیں اور یہ پیشہ اپنی کے پیشِ نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔