"ضد مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ ضد مسیح کو مخالف مسیح کی جانب منتقل کیا
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسیح دجال
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:مدعیان مسیح]]
[[زمرہ:مدعیان مسیح]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]

[[زمرہ:مسیح دجال]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیحی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:مسیحی علم الاساطیر]]

نسخہ بمطابق 08:54، 23 مارچ 2018ء

مخالف مسیح اور شیطان
مخالف مسیح
صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مخالف مسیح (انگریزی: antichrist) مسیحیت کے مطابق کتاب مقدس میں مذکور یسوع کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل یونانی کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ αντί + Χριστός سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ عبرانی کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی اصطباغ شدہ شخص کے ہے۔ مسیحیت میں اس سے مراد یسوع مسیح (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ عہد نامہ جدید میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔

حوالہ جات