"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:قائد_اعظم_لائبریری.jpg|thumb|300px|[[قائد اعظم دارالکتب]]، [[لاہور]]، [[پاکستان]]]]
[[تصویر:قائد_اعظم_لائبریری.jpg|تصغیر|300px|[[قائد اعظم دارالکتب]]، [[لاہور]]، [[پاکستان]]]]
'''کتب خانہ''' یا '''دارُالکُتُب''' یا '''مکتبہ''' (<small>Library)</small>، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بنا پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔

سطر 6: سطر 6:
کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔
کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔

جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ [[سمعی فیتہ|سمعی فیتے]] <small>(audio tapes)</small>، [[کیسٹ|کیسٹیں]] <small>(cassettes)</small>، [[بصری فیتہ|بصری فیتے]] <small>(video tapes)</small> اور [[رقمبصری قرص|رقمبصری قرص جات]] <small>(digital video discs)</small> وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں۔ <br />
جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ [[سمعی فیتہ|سمعی فیتے]] <small>(audio tapes)</small>، [[کیسٹ|کیسٹیں]] <small>(cassettes)</small>، [[بصری فیتہ|بصری فیتے]] <small>(video tapes)</small> اور [[رقمبصری قرص|رقمبصری قرص جات]] <small>(digital video discs)</small> وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں۔ <br/>
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی [[معلومات]] تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کر سکتا ہے۔ مع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی [[کِتاب دار]]وں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں۔

سطر 20: سطر 20:

== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{Commonscat|Libraries}}
{{زمرہ کومنز|Libraries}}

[[زمرہ:کتب خانہ سائنس]]
[[زمرہ:کتب خانہ سائنس]]

نسخہ بمطابق 19:27، 23 مارچ 2018ء

قائد اعظم دارالکتب، لاہور، پاکستان

کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بنا پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔

یا

کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔

جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ سمعی فیتے (audio tapes)، کیسٹیں (cassettes)، بصری فیتے (video tapes) اور رقمبصری قرص جات (digital video discs) وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں۔
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کر سکتا ہے۔ مع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط