"گوشت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
'''گوشت''' [[فارسی زبان]] کا لفظ ہے۔ [[بکری|بکرے]] کے گوشت کو [[چھوٹا گوشت]] اور [[بیل]]، [[گائے]] یا [[بھینس]] وغیرہ کے گوشت کو [[بڑا گوشت]] کہتے ہیں۔ سائنسی طور پر گوشت ایک صحت مند کھانا تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں لحمیات (پروٹین ) خاصی تعداد میں ہوتے ہیں- |

== ذرائع== |
== ذرائع == |
||
گوشت ہمیں مختلف جانوروں کے ذریعے سے حاصل ہوتا ہے-اسلام میں ہر جانور کا گوشت حلال نہیں بلکہ چند مخصوص جانور ہی ہیں کہ جن کا گوشت حلا ل ہے - ان جانوروں میں گا ئے، بیل، بکرا، اونٹ ،ہرن اور مچھلیوں کی زیادہ تر اقسام شامل ہیں - اس کے علاوہ پرندوں کی چند اقسام بھی حلال ہیں- مسلمان انہی جانوروں کو حلا ل طریقے سے ذبح کر کے ان کا گوشت کھاتے ہیں -مسلمان اپنے مذ ہبی تہوار “عید الا ضحیٰ “ کے موقع پر اپنی حیثیت کے مطابق گا ئے، بیل، بکرا یا اونٹ ذبح کر تے ہیں - بلا مبالغہ ان مذ بوحہ جانوروں کی تعداد لاکھوں میں پہنچتی ہے مگر اس کے با وجود ان جانوروں کی تعدادمیں کمی نہیں آتی- مغربی ممالک میں سؤر کا گوشت بھی عام ہے- |

== پکوان== |
== پکوان == |
||
گوشت کو مختلف طریقوں سے پکا کر کھا یا جا سکتا ہے مثلا بھون کر یا ابال کر- بر صغیر پاک و ہند میں گوشت کے کئی پکوان بنائے جاتے ہیں جیسے کہ قورمہ، بریا نی، نہاری وغیرہ- عید کے موقع پر گوشت سے طرح طرح کے مزیدار پکوان بنائے جا تے ہیں جن میں باربی کیو، تکہ وغیرہ شامل ہیں- |

[[زمرہ:گوشت |
[[زمرہ:گوشت|گوشت]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:ایرانی پکوان]] |
|||
[[زمرہ:بنگالی طباخی]] |
|||
[[زمرہ:بھارتی پکوان]] |
[[زمرہ:بھارتی پکوان]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:فارسی الفاظ اور جملے]] |
||
[[زمرہ:کڑھی]] |
[[زمرہ:کڑھی]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:گوشت صنعت]] |
||
[[زمرہ:فارسی الفاظ اور جملے]] |
|||
[[زمرہ:گوشت| ]] |
|||
⚫ |
نسخہ بمطابق 22:32، 23 مارچ 2018ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
قسم | گوشت |
---|---|
بنیادی اجزائے ترکیبی | چھوٹا گوشت |
گوشت فارسی زبان کا لفظ ہے۔ بکرے کے گوشت کو چھوٹا گوشت اور بیل، گائے یا بھینس وغیرہ کے گوشت کو بڑا گوشت کہتے ہیں۔ سائنسی طور پر گوشت ایک صحت مند کھانا تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں لحمیات (پروٹین ) خاصی تعداد میں ہوتے ہیں-
ذرائع
گوشت ہمیں مختلف جانوروں کے ذریعے سے حاصل ہوتا ہے-اسلام میں ہر جانور کا گوشت حلال نہیں بلکہ چند مخصوص جانور ہی ہیں کہ جن کا گوشت حلا ل ہے - ان جانوروں میں گا ئے، بیل، بکرا، اونٹ ،ہرن اور مچھلیوں کی زیادہ تر اقسام شامل ہیں - اس کے علاوہ پرندوں کی چند اقسام بھی حلال ہیں- مسلمان انہی جانوروں کو حلا ل طریقے سے ذبح کر کے ان کا گوشت کھاتے ہیں -مسلمان اپنے مذ ہبی تہوار “عید الا ضحیٰ “ کے موقع پر اپنی حیثیت کے مطابق گا ئے، بیل، بکرا یا اونٹ ذبح کر تے ہیں - بلا مبالغہ ان مذ بوحہ جانوروں کی تعداد لاکھوں میں پہنچتی ہے مگر اس کے با وجود ان جانوروں کی تعدادمیں کمی نہیں آتی- مغربی ممالک میں سؤر کا گوشت بھی عام ہے-
پکوان
گوشت کو مختلف طریقوں سے پکا کر کھا یا جا سکتا ہے مثلا بھون کر یا ابال کر- بر صغیر پاک و ہند میں گوشت کے کئی پکوان بنائے جاتے ہیں جیسے کہ قورمہ، بریا نی، نہاری وغیرہ- عید کے موقع پر گوشت سے طرح طرح کے مزیدار پکوان بنائے جا تے ہیں جن میں باربی کیو، تکہ وغیرہ شامل ہیں-