"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ |
[[فائل:Male_Lion_and_Cub_Chitwa_South_Africa_Luca_Galuzzi_2004.JPG|تصغیر|450px|[[شیر]]، جن کی زندگی کا دارومدار ہی دوسرے جانوروں کے [[گوشت]] پر ہوتا ہے، انہیں ایک دن میں کم از کم سات کلو گرام گوشت کی خوراک درکار ہوتی ہے۔ بڑے [[پستانیہ|پستانئیے]] جیسا کہ [[افریقی بھینسا]] ان کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔]] |
||
[[ |
[[فائل:Venus Flytrap showing trigger hairs.jpg|تصغیر|وینس فلائی ٹریپ یا وینس مکھی پھندا ایک گوشت خور پودا]] |
||
[[سائنس|سائنسی]] اصطلاح میں |
[[سائنس|سائنسی]] اصطلاح میں '''گوشت خور''' (Carnivore) (تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|k|ɑr|n|ɪ|v|ɔər}}) سے مراد ایسے [[جانور]] یا [[نباتات]] ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔ جبکہ '''[[گوشت خور جانور]]''' (Carnivora) سے مراد [[ممالیہ]] کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔ |
||
ایسے [[جانور]] جن کی خوراک کا بنیادی حصہ [[گوشت]] پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو [[گھاس]] نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلا{{دوزبر}} [[مکڑی|مکڑیاں]]، [[جھینگر]] اور کئی طرح کے [[گھونگھا|زمینی گھونگھے]] اور [[گھونگھا|سمندری گھونگھے]]۔ |
ایسے [[جانور]] جن کی خوراک کا بنیادی حصہ [[گوشت]] پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو [[گھاس]] نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلا{{دوزبر}} [[مکڑی|مکڑیاں]]، [[جھینگر]] اور کئی طرح کے [[گھونگھا|زمینی گھونگھے]] اور [[گھونگھا|سمندری گھونگھے]]۔ |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
* [[آدم خور]] |
* [[آدم خور]] |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
[[زمرہ:علم حیوانی سلوک]] |
[[زمرہ:علم حیوانی سلوک]] |
||
[[زمرہ:گوشت]] |
[[زمرہ:گوشت]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:گوشت خوری]] |
[[زمرہ:گوشت خوری]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 22:32، 23 مارچ 2018ء
سائنسی اصطلاح میں گوشت خور (Carnivore) (تلفظ: /ˈkɑːrnɪvɔːr/) سے مراد ایسے جانور یا نباتات ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔ جبکہ گوشت خور جانور (Carnivora) سے مراد ممالیہ کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔
ایسے جانور جن کی خوراک کا بنیادی حصہ گوشت پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو گھاس نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلاً مکڑیاں، جھینگر اور کئی طرح کے زمینی گھونگھے اور سمندری گھونگھے۔ وہ پودے جو حشرات پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی گوشت خور پودے کہلاتے ہیں۔ گوشت خور جانوروں کی عمومی پہچان ان کے نوکیلے دانت، مضبوط جبڑے اور گھائل کردینے والے تیز پنجے ہوتے ہیں۔