"گینڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Neushoorn.JPG|thumb|ایک عمومی گینڈا]]
[[فائل:Neushoorn.JPG|تصغیر|ایک عمومی گینڈا]]
یہ انتہائی طاقتور اور خطرناک جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[دُنیا|دنیا]] میں اس کی پانچ مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کا تعلق [[افریقا]] سے ہے جبکہ باقی تین اقسام [[جنوبی ایشیاء]] میں پائی جاتی ہیں۔ پانچ میں سے تین اقسام یعنی [[جاون]]، [[سماترا]] اور [[کالا گینڈا]] انتہائی خطرناک سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم اس کے خطرناک ہونے کے باوجود اس کی نسل تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ خصوصا{{دوزبر}} [[بھارتی گینڈا|بھارت]] میں اس کی تعداد 2،700 سے بھی کم رہ گئی ہے۔ جبکہ [[سفید گینڈا]] بھی کم یاب ہوتا جا رہا ہے اس لیے اس کو بھی اُن جانوروں میں شامل کر لیا گیا ہے کہ جن کی نسل کو خطرات لاحق ہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں صرف 14،500 سفید گینڈے موجود ہیں۔ افریقه میں اس کے سینگ تقریباً 1100 ڈالر فی کلو میں فروخت کیے جاتے ہیں۔ جس سے اس کی نسل کو خطره درپیش ہے۔ اس لیے اس کو عالمی اداروں کی توجه کی ضرورت ہے۔ <br />
یہ انتہائی طاقتور اور خطرناک جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[دُنیا|دنیا]] میں اس کی پانچ مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کا تعلق [[افریقا]] سے ہے جبکہ باقی تین اقسام [[جنوبی ایشیاء]] میں پائی جاتی ہیں۔ پانچ میں سے تین اقسام یعنی [[جاون]]، [[سماترا]] اور [[کالا گینڈا]] انتہائی خطرناک سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم اس کے خطرناک ہونے کے باوجود اس کی نسل تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ خصوصا{{دوزبر}} [[بھارتی گینڈا|بھارت]] میں اس کی تعداد 2،700 سے بھی کم رہ گئی ہے۔ جبکہ [[سفید گینڈا]] بھی کم یاب ہوتا جا رہا ہے اس لیے اس کو بھی اُن جانوروں میں شامل کر لیا گیا ہے کہ جن کی نسل کو خطرات لاحق ہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں صرف 14،500 سفید گینڈے موجود ہیں۔ افریقه میں اس کے سینگ تقریباً 1100 ڈالر فی کلو میں فروخت کیے جاتے ہیں۔ جس سے اس کی نسل کو خطره درپیش ہے۔ اس لیے اس کو عالمی اداروں کی توجه کی ضرورت ہے۔ <br/>
گینڈا جانوروں کے اس قبیل سے تعلق رکھتا ہے جو نہایت جسیم و تنومند ہوتے ہیں۔ [[نباتات خور]] ہونے کے باوجود اس کا کم از کم وزن ایک ٹن تو ہوتا ہی ہے جبکہ اس کی کھال، اس کی ڈھال کا کام بھی دیتی ہے اور اس کی کھال کی کم از کم موٹائی 1.5سینٹی میٹر سے 5سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
گینڈا جانوروں کے اس قبیل سے تعلق رکھتا ہے جو نہایت جسیم و تنومند ہوتے ہیں۔ [[نباتات خور]] ہونے کے باوجود اس کا کم از کم وزن ایک ٹن تو ہوتا ہی ہے جبکہ اس کی کھال، اس کی ڈھال کا کام بھی دیتی ہے اور اس کی کھال کی کم از کم موٹائی 1.5سینٹی میٹر سے 5سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
[[ملف:Rhinoceros1875.jpg|تصغیر|1875ء میں ہندوستان میں گینڈوں کی لڑائی کا تماشا]]
[[فائل:Rhinoceros1875.jpg|تصغیر|1875ء میں ہندوستان میں گینڈوں کی لڑائی کا تماشا]]


[[زمرہ:یوریشیا کے بڑے حیوانا]]
[[زمرہ:سبزی خور حیوان]]
[[زمرہ:سبزی خور حیوان]]
[[زمرہ:یوریشیا کے بڑے حیوانا]]

نسخہ بمطابق 22:50، 23 مارچ 2018ء

ایک عمومی گینڈا

یہ انتہائی طاقتور اور خطرناک جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دنیا میں اس کی پانچ مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کا تعلق افریقا سے ہے جبکہ باقی تین اقسام جنوبی ایشیاء میں پائی جاتی ہیں۔ پانچ میں سے تین اقسام یعنی جاون، سماترا اور کالا گینڈا انتہائی خطرناک سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم اس کے خطرناک ہونے کے باوجود اس کی نسل تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ خصوصاً بھارت میں اس کی تعداد 2،700 سے بھی کم رہ گئی ہے۔ جبکہ سفید گینڈا بھی کم یاب ہوتا جا رہا ہے اس لیے اس کو بھی اُن جانوروں میں شامل کر لیا گیا ہے کہ جن کی نسل کو خطرات لاحق ہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں صرف 14،500 سفید گینڈے موجود ہیں۔ افریقه میں اس کے سینگ تقریباً 1100 ڈالر فی کلو میں فروخت کیے جاتے ہیں۔ جس سے اس کی نسل کو خطره درپیش ہے۔ اس لیے اس کو عالمی اداروں کی توجه کی ضرورت ہے۔
گینڈا جانوروں کے اس قبیل سے تعلق رکھتا ہے جو نہایت جسیم و تنومند ہوتے ہیں۔ نباتات خور ہونے کے باوجود اس کا کم از کم وزن ایک ٹن تو ہوتا ہی ہے جبکہ اس کی کھال، اس کی ڈھال کا کام بھی دیتی ہے اور اس کی کھال کی کم از کم موٹائی 1.5سینٹی میٹر سے 5سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔

1875ء میں ہندوستان میں گینڈوں کی لڑائی کا تماشا