"مسیحیت میں یسوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مسیحیت میں [[یسوع]]''' کو [[مسیح]] سمجھا جاتا ہے [[تصلیب مسیح|ان کی صلیبی موت]] اور [[قیامت مسیح|قیامت]] نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ [[نجات]] کی پیشکش اور [[ابدی زندگی (مسیحیت)|ابدی زندگی]] کا وعدہ ہے۔<ref>''Oxford Companion to the Bible'' p.649</ref> یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع بطور [[خدا کا برہ|خدا کے برہ]] [[کلوری]] کے مقام پر مصلوب کیے گئے جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی مرضی سے مصلوب ہوئے۔<ref name=anselm >''The Christology of Anselm of Canterbury'' by Dániel Deme 2004 {{ISBN|0-7546-3779-4}} pages 199-200</ref>
'''مسیحیت میں [[یسوع]]''' کو [[مسیح]] سمجھا جاتا ہے [[تصلیب مسیح|ان کی صلیبی موت]] اور [[قیامت مسیح|قیامت]] نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ [[نجات]] کی پیشکش اور [[ابدی زندگی (مسیحیت)|ابدی زندگی]] کا وعدہ ہے۔<ref>''Oxford Companion to the Bible'' p.649</ref> یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع بطور [[خدا کا برہ|خدا کے برہ]] [[کلوری]] کے مقام پر مصلوب کیے گئے جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے فوت ہوئے۔<ref name=anselm >''The Christology of Anselm of Canterbury'' by Dániel Deme 2004 {{ISBN|0-7546-3779-4}} pages 199-200</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 05:58، 24 مارچ 2018ء

مسیحیت میں یسوع کو مسیح سمجھا جاتا ہے ان کی صلیبی موت اور قیامت نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ نجات کی پیشکش اور ابدی زندگی کا وعدہ ہے۔[1] یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع بطور خدا کے برہ کلوری کے مقام پر مصلوب کیے گئے جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے فوت ہوئے۔[2]

حوالہ جات

  1. Oxford Companion to the Bible p.649
  2. The Christology of Anselm of Canterbury by Dániel Deme 2004 آئی ایس بی این 0-7546-3779-4 pages 199-200