"اقنومی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ہائے پاسٹیٹک یونین''' (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) مسیحیت|مس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ہائے پاسٹیٹک یونین''' (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) [[مسیحیت|مسیحی]] [[الٰہیات]] کی ایک اصطلاح اور عقیدہ جس کے تحت یسوع مسیح ایک کامل خدا اور کامل انسان ہے۔ اس عقیدے کے مطابق جب یسوع نے انسانی فطرت اپنائی تو وہ اس وقت بھی کامل خدا رہا یسوع ہمیشہ سے خدا ہے<ref>یوحنا 8: 58؛ 10: 30</ref> لیکن تجسم کے وقت یسوع انسان بنا<ref>یوحنا 1: 14</ref> یوں خدائی فطرت میں انسانی فطرت کے اضافے س یسوع ”مجسم خدا ہے“ اور یہی عقیدہ ”دو فطرتوں کا اتحاد“ ہے۔
'''اقنومی اتحاد''' یا '''ہائے پاسٹیٹک یونین''' (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) [[مسیحیت|مسیحی]] [[الٰہیات]] کی ایک اصطلاح اور عقیدہ جس کے تحت یسوع مسیح ایک کامل خدا اور کامل انسان ہے۔ اس عقیدے کے مطابق جب یسوع نے انسانی فطرت اپنائی تو وہ اس وقت بھی کامل خدا رہا یسوع ہمیشہ سے خدا ہے<ref>یوحنا 8: 58؛ 10: 30</ref> لیکن تجسم کے وقت یسوع انسان بنا<ref>یوحنا 1: 14</ref> یوں خدائی فطرت میں انسانی فطرت کے اضافے س یسوع ”مجسم خدا“ ہے اور یہی عقیدہ ”دو فطرتوں کا اتحاد“ ہے۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 09:44، 24 مارچ 2018ء

اقنومی اتحاد یا ہائے پاسٹیٹک یونین (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) مسیحی الٰہیات کی ایک اصطلاح اور عقیدہ جس کے تحت یسوع مسیح ایک کامل خدا اور کامل انسان ہے۔ اس عقیدے کے مطابق جب یسوع نے انسانی فطرت اپنائی تو وہ اس وقت بھی کامل خدا رہا یسوع ہمیشہ سے خدا ہے[1] لیکن تجسم کے وقت یسوع انسان بنا[2] یوں خدائی فطرت میں انسانی فطرت کے اضافے س یسوع ”مجسم خدا“ ہے اور یہی عقیدہ ”دو فطرتوں کا اتحاد“ ہے۔

حوالہ جات

  1. یوحنا 8: 58؛ 10: 30
  2. یوحنا 1: 14