"اساس آٹھ کا نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 67: سطر 67:
|}
|}


اساس آٹھ کا نظام جو انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اس [[نظام عدد|نظام]] میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسے صفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
اساس آٹھ کا نظام جو انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اس [[نظام عدد|نظام]] میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسے صفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے ، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔


[[زمرہ:ثنائی حساب]]
[[زمرہ:ثنائی حساب]]

نسخہ بمطابق 08:22، 25 مارچ 2018ء

سولہ کا نظام اعشاری نظام ثامنی نظام ثنائی نظام
0 = 0 = 0 0 0 0 0
1 = 1 = 1 1 0 0 0
2 = 2 = 2 0 1 0 0
3 = 3 = 3 1 1 0 0
4 = 4 = 4 0 0 1 0
5 = 5 = 5 1 0 1 0
6 = 6 = 6 0 1 1 0
7 = 7 = 7 1 1 1 0
8 = 8 = 10 0 0 0 1
9 = 9 = 11 1 0 0 1
A = 10 = 12 0 1 0 1
B = 11 = 13 1 1 0 1
C = 12 = 14 0 0 1 1
D = 13 = 15 1 0 1 1
E = 14 = 16 0 1 1 1
F = 15 = 17 1 1 1 1

اساس آٹھ کا نظام جو انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اس نظام میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسے صفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے ، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔