"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سریع حذف شدگی|اس صفحہ پر کسی نئے قاری نے سوالات درج کر دیے ہیں۔ یہ سوالات تبادلۂ خیال منصوبہ:دیوان عام پر کیے جانے چاہییں نہ کہ کسی نئے مضمون میں۔|وقت=13:49|دن=16|ماہ=نومبر|سال=2006}} |
|||
اسلام و علیکم |
اسلام و علیکم |
||
جناب میں انسائیکلوپیڈیا اردو میں بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس مد میں مجھے کچھ ضروریات ہیں اگر آپ میری معاونت کرنا چاہیں تو ضرور مطلع کریں۔ مجھے کچھ ضروریات ہیں اگر آپ میری مدد کرسکتے ہوں تو میں آپ کا انتہائی مشکور رہوں گا۔ آپ کی ویب سائٹ کا اسٹائل اچھا ہے مگر اس سے خاطر خواہ کوئی معلومات حاصل نہیں کی جاسکتی جس کی وجہ زمرے جات کی کمی ہے۔ مگر میرے دوست وقت کے ساتھ بہتری ہوتی چلی جاتی ہے جس کے لیے آپ لوگ ضرور کوشاں ہوں گے۔ انسانیت کے ناطے میں اس کمی کو ششدد سے محسوس کردہا ہوں کہ اب تک اردو کی تاریخ میں جامع دائرہ المعارف کسی نے ترتیب نہیں دیا۔ برقی اردو انسائیکلوپیڈیا کی بات تو دور ہیں یہاں تو کسی نے کتابی صورت میں بھی یہ کام مکمل نہیں کیا۔ میرا عزم ہے کہ اگر تھوڑی سی محنت کرلی جائے تو یہ کام بہت سے لوگوں کے لیے نہ صرف معلومات کا زریعہ بن سکتا ہے بلکہ اردو کو ایک انقلابی حیثیت بھی مل سکتی ہے۔میری آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ ایک وسیع حد تک مکمل انسائیکلو پیڈیا بنانے کی کوشش کریں جو کہ آئندہ آنے والی نسل کے لیے مشتعل راہ اور معلومات کا ایک وسیع ذخیرہ ثابت ہو۔ |

نسخہ بمطابق 14:48، 16 نومبر 2006ء
ممکن ہے کہ یہ صفحہ فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو کیونکہ یہ اس صفحہ پر کسی نئے قاری نے سوالات درج کر دیے ہیں۔ یہ سوالات تبادلۂ خیال منصوبہ:دیوان عام پر کیے جانے چاہییں نہ کہ کسی نئے مضمون میں۔ ہے۔ معیارات برائے فوری حذف شدگی ملاحظہ فرمائیں۔
اگر یہ صفحہ فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس کی اصلاح کرنا چاہتے ہوں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنھیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس صفحہ کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کر دیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی کافی وجوہات بیان نہ کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جا سکتا ہے۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
اسلام و علیکم جناب میں انسائیکلوپیڈیا اردو میں بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس مد میں مجھے کچھ ضروریات ہیں اگر آپ میری معاونت کرنا چاہیں تو ضرور مطلع کریں۔ مجھے کچھ ضروریات ہیں اگر آپ میری مدد کرسکتے ہوں تو میں آپ کا انتہائی مشکور رہوں گا۔ آپ کی ویب سائٹ کا اسٹائل اچھا ہے مگر اس سے خاطر خواہ کوئی معلومات حاصل نہیں کی جاسکتی جس کی وجہ زمرے جات کی کمی ہے۔ مگر میرے دوست وقت کے ساتھ بہتری ہوتی چلی جاتی ہے جس کے لیے آپ لوگ ضرور کوشاں ہوں گے۔ انسانیت کے ناطے میں اس کمی کو ششدد سے محسوس کردہا ہوں کہ اب تک اردو کی تاریخ میں جامع دائرہ المعارف کسی نے ترتیب نہیں دیا۔ برقی اردو انسائیکلوپیڈیا کی بات تو دور ہیں یہاں تو کسی نے کتابی صورت میں بھی یہ کام مکمل نہیں کیا۔ میرا عزم ہے کہ اگر تھوڑی سی محنت کرلی جائے تو یہ کام بہت سے لوگوں کے لیے نہ صرف معلومات کا زریعہ بن سکتا ہے بلکہ اردو کو ایک انقلابی حیثیت بھی مل سکتی ہے۔میری آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ ایک وسیع حد تک مکمل انسائیکلو پیڈیا بنانے کی کوشش کریں جو کہ آئندہ آنے والی نسل کے لیے مشتعل راہ اور معلومات کا ایک وسیع ذخیرہ ثابت ہو۔ اللہ حافظ آپ کا دوست ثاقب شاہ