"نام روپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:بدھ فلسفیانہ تصورات]] |
|||
[[زمرہ:ہندو فلسفیانہ تصورات]] |
نسخہ بمطابق 22:42، 26 مارچ 2018ء
|
نام روپ یعنی ”پہچان اور ساخت“۔ روپ یا ساخت سے مراد مادی جسم ہے اور نام یہاں ان ذہنی قوتوں کی نمائندگی کرتا ہے جو تصور سے نہایت گہرا تعلق رکھتی ہے۔ بدھی نظریاتی اصولوں کے مطابق یہ تین قوتیں درجہ ذیل ہیں:
- ویدنا (قوت احساس)
- سنا (قوت تمیز)
- سنسکار (خواہش عمل)