"ترچ میر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
}} |
}} |
||
'''ترچ میر''' [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] اور [[چترال]]، [[پاکستان]] کی سب سے اونچی چوٹی ہے سب |
'''ترچ میر''' [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] اور [[چترال]]، [[پاکستان]] کی سب سے اونچی چوٹی ہے سب سے۔ یہ 7708 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 25,289 [[فٹ]] بلند ہے۔ یہ چوٹی ضلع [[چترال]] [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]] [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ اسے سب سے پہلے 1950 میں [[ناروے]] کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس کا چترالی نام [[پریان زوم]] یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔ |
||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
نسخہ بمطابق 15:34، 27 مارچ 2018ء
ترچ میر | |
---|---|
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,708 میٹر (25,289 فٹ) |
امتیاز | 3,098 میٹر (10,164 فٹ) 30ویں درجہ پر |
انفرادیت | 239 کلومیٹر (784,000 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | خیبر پختونخوا، پاکستان |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ ہندوکش |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1950 |
ترچ میر سلسلہ کوہ ہندوکش اور چترال، پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی ہے سب سے۔ یہ 7708 میٹر / 25,289 فٹ بلند ہے۔ یہ چوٹی ضلع چترال صوبہ سرحد پاکستان میں واقع ہے۔ اسے سب سے پہلے 1950 میں ناروے کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس کا چترالی نام پریان زوم یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔