"پرتیتیا سمتپاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3: سطر 3:


== بارہ مدارج ==
== بارہ مدارج ==
سلسلہ علت و معلول کے [[12 ندان|بارہ مدارج]] حسب ذیل ہیں:
سلسلہ علت و معلول کے [[بارہ ندان|بارہ مدارج]] حسب ذیل ہیں:
{{colbegin|2}}
{{colbegin|2}}
# [[اودیا (بدھ مت)|اودیا]]
# [[اودیا (بدھ مت)|اودیا]]

نسخہ بمطابق 04:07، 28 مارچ 2018ء

بدھ مت کے تمام فرقوں کے نزدیک پرتیتیا سمتپاد یا سلسلہ علت و معلول کے بارہ (12) مدارج گوتم بدھ کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت (اودیا) کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔[1]

بارہ مدارج

سلسلہ علت و معلول کے بارہ مدارج حسب ذیل ہیں:

حوالہ جات

  1. بملا چرنلا، کونسپٹس آف بدھ ازم، دہلی بھارت (انگریزی زبان میں)