"ایلزبتھ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 30: سطر 30:
| [[State of Malta|مالٹا]] | 1964–1974
| [[State of Malta|مالٹا]] | 1964–1974
| [[The Gambia (Commonwealth realm)|گیمبیا]] | 1965–1970
| [[The Gambia (Commonwealth realm)|گیمبیا]] | 1965–1970
| [[Guyana (Commonwealth realm)|گیانا]] | 1966–1970
| [[گیانا (دولت مشترکہ قلمرو)|گیانا]] | 1966–1970
| '''[[Monarchy of Barbados|بارباڈوس]]''' | 1966–{{smaller|تا حال}}
| '''[[Monarchy of Barbados|بارباڈوس]]''' | 1966–{{smaller|تا حال}}
| [[Mauritius (Commonwealth realm)|موریشس]] | 1968–1992
| [[Mauritius (Commonwealth realm)|موریشس]] | 1968–1992

نسخہ بمطابق 15:19، 28 مارچ 2018ء

ایلزبتھ دوم
Elizabeth II
ملکہ مارچ 2015ء میں
ملکہ مملکت متحدہ اور
6 فروری 1952 – تاحال
پیشروجارج ششم
ظاہری وارثچارلس، پرنس آف ویلز
وزرائے اعظم  فہرست دیکھیں
شریک حیاتشہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (شادی. 1947)
نسل
تفصیل
چارلس، پرنس آف ویلز
Anne, Princess Royal
Andrew, Duke of York
Edward, Earl of Wessex
مکمل نام
ایلزبتھ الیگزنڈر میری
خاندانونڈسر
والدجارج ششم
والدہایلزبتھ بوؤس-لیون
پیدائش (1926-04-21) 21 اپریل 1926 (عمر 98 برس)
مے فیئر، لندن، برطانیہ
مذہبکلیسائے انگلستان
چرچ آف سکاٹ لینڈ
دستخط

ملکہ ایلزبتھ دؤم (مکمل نام: ایلزبتھ الیگزینڈرا میری؛ پیدائش: 21 اپریل 1926ء) مملکت متحدہ کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کی آئینی ملکہ ہیں۔

ابتدائی زندگی

الزبتھ 21اپریل، 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ پاپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔

ولی عہد

1936ء میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا. 2 جون 1953ء کو ویسٹمنسٹر ایبے لندن میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں .

نگار خانہ

<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:بیلیز_کے_سربراہان_ریاست" />